Ant ul Habb
یہ کہانی ہے دو محبت میں لپٹے دلوں کی ۔
Meet The Author
یہ کہانی ہے کچھ ایسے کرداروں کی جو اپنے اندر اس قدر کشش رکھتے ہیں کہ آپ چاہتے ہوئے بھی ان کے سحر سے کبھی نکل نہیں پاتے۔ یہ کہانی ہے محبت کے دشت میں پھرتے کچھ انمول نگینوں کی۔
زندگی کسی کی بھی آسان نہیں ہوتی۔ دشواریوں سے گزرنا پڑتا ہے۔ اسی لئے تو کہتے ہیں کہ راستے زیست کے ہموار نہیں ہوا کرتے۔
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس نے کچی عمر میں اپنے چھوٹے سے ذہن پر محبت کے نام کی پکی لکیریں لگائی تھیں۔
Ant ul Habb written by Javeria Atta ur Rehman
یہ کہانی ہے دو محبت میں لپٹے دلوں کی ۔
Javeria Atta ur Rehman is a Social Media writer and now her Novels/Novelette are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well known Urdu writers to show their abilities in different genre of Urdu Adab.
Regards
Novels Hub
Views: 3,281
Reviews
There are no reviews yet.