Saf e Arzoo Episode 2
خواب انسان کا قیمتی سرمایہ ہیں ۔ انہی خوابوں کی تعبیر کو جینے والے ایک وجود کی دلچسپ داستان
Saf e Arzoo Episode 1
خواب انسان کا قیمتی سرمایہ ہیں ۔ انہی خوابوں کی تعبیر کو جینے والے ایک وجود کی دلچسپ داستان
Hasil e Zeest Episode 4
یہ کہانی ہے
“ٹوٹے ہوئے اعتبار کی کِرچیوں سے زخمی انسانوں کی”
“گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے انسانوں کی”
“رشتوں کی ڈور کو ٹوٹنے سے بچاتے انسانوں کی”
“سب حاصل کر کے خالی ہاتھ رہ جانے والے بد نصیبوں کی”
“زندگی کو زندہ دلی سے جینے کی کوشش کرنے والوں کی”
“دوست کا لبادہ اُوڑھے حاسدوں کی”
“اپنوں کی خاطر خود قربان ہوتی جانوں کی”
“اپنا اصل بھول کر گمراہی کی راہوں میں بھٹکتے لوگوں کی”
“دل میں پیدا ہوتے محبت و نفرت کے جذبوں کی”
“حلال و حرام میں تمیز بھول جانے والوں کی”
“اچھے اور برے مکافات کی”
“نسلوں کو برباد کرتے معاشرے کے ناسوروں کی”
“ڈوب کر اُبھرتی اُمنگوں کی”
“زندگی میں کچھ حاصل کرنے اور کچھ لُٹا دینے کی”
یہ کہانی ہے
“حاصل زیست کی”