Be Yaqeeni Si
ایک ایسی لڑکی کی کہانی جس نے جلد بازی اور بے اعتباری کے نام پر اپنی زندگی کی سب سے قیمتی متاع کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے کھو دیا
Clay Pot
زندگی کی تختی پر کندہ سب سے دلکش لفظ محبت ہے۔
کہانی ہے محبت کی۔۔۔
انتظار کی۔۔۔ فراق کی۔۔۔
درد کی۔۔۔ آہ کی۔۔۔
کہانی ہے محبت سے دیوانہ ہونے تک کی۔۔۔
کہانی ہے مٹی کی۔۔۔ چاک کی۔۔۔
کہانی ہے سُر کی۔۔۔ ساز کی۔۔۔ راگ کی۔۔۔
کہانی ہے اجنبیت سے انسیت کی۔۔۔
کہانی ہے چناب کی۔۔۔ جو ہر بات کا گواہ ہے۔۔۔
کہانی لیلیٰ کی۔۔۔ جس کی آنکھوں کا کوئی دیوانہ ہے۔۔۔
کہانی ہے علی کی۔۔۔ جو کسی کے صدقے اُتارتا ہے۔۔۔
کہانی ہے محبت کی تختی پر کندہ لفظ دکھ کی۔۔۔
Waqt Sarab Hai
وقت سراب ہے۔۔۔
کتنا مہربان۔۔۔ کتنا ظالم کوئی آج تک نہیں جان پایا۔ احد ایک لڑکا جو خوش ہے اپنی بیوی اور بچے کے ساتھ۔۔۔ مگر پھر ایک دن احد کے ساتھ کیا ہوا۔
یہ وقت نے کیسی چال چلی۔۔۔ احد کا سب کچھ کہاں گیا۔۔۔ وقت نے کیا کیا؟
کئی سوال۔۔۔
مگر ایک ہی جواب۔۔۔ “کسے معلوم؟”
Kuch Yaaden Bhooli Basri Sin
یہ کہانی ہے ایک معصوم بچی کی جس نے ہجرت کے دوران اپنا سب کچھ کھو دیا اس وطن کی مٹی میں خون ہے شہیدوں کا
Shab e Hijraa
یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جو محبت کرنے سے ڈرتی تھی۔ یہ کہانی ہے ایک لڑکے کی جو اپنی محبت کو بچانا چاہتا تھا۔
Dasht e Firaq
چند کرداروں کی زندگی کی الجھی گتھی میں گم ایک ‘نصیب” کا موتی جو اس کہانی کا حاصل ہے۔ اللہ کی قائم کردہ حدود انسان کے حق میں بہترین ہوتی ہیں۔ یہی ہے اس کہانی کا حاصل