یہ کہانی ہے احساسات اور رشتوں کی. یہ داستان حرصو حوس کی ہے جو انسان کو اندھا کر دیتی ہی. یہ کہانی ایک جھوٹ کے سبب شروع ہوتی ہے جو کئی خوشیاں نگل لیتا ہے. اس کہانی میں بظاہر جو نظر آ رہا ہے وہ ہے نہیں. اور جو نظر نہیں آرہا وہی اصل حقیقت ہے.
یہ کہانی ان کی ہے جو صرف اس ملک سے ہی نہیں بلکہ اس ملک کے لوگوں سے بھی بے پناہ محبت خرتے ہیں جو خوف خدا رکھتے ہیں اور دوسروں کی مسکراہٹ میں اپنی خوشی تلاش کرتے ہیں-
یہ کہانی ہے احساسات اور رشتوں کی. یہ داستان حرصو حوس کی ہے جو انسان کو اندھا کر دیتی ہی. یہ کہانی ایک جھوٹ کے سبب شروع ہوتی ہے جو کئی خوشیاں نگل لیتا ہے. اس کہانی میں بظاہر جو نظر آ رہا ہے وہ ہے نہیں. اور جو نظر نہیں آرہا وہی اصل حقیقت ہے.
اک ایسے لرزہ خیز کرداروں کی کہانی جس میں ایک نوجوان گروہ نے ایک کردار کی قیادت کا حلف اٹھایا اور پاک سر زمین کو ان کالے سانپوں سے بچانے میں لگ گئے جو اس پاک سر زمین کو میلی آنکھ سے دیکھنے کہ ہمت کرتے ہیں، اس کو ترقی کرتا نہیں دیکھ سکتے اور اس کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔سو یہ کردار ایسی کئی جرائم پیشہ تنظیموں سے لڑتے نظر آئیں گے تاکہ ان کو نیست ونابود کرسکیں اور اپنی اس پاک ارضی میں امن و امان قائم رکھ سکیں
محبت ، یقین ، ایمان۔۔۔۔ان کو لے کر چلو تو دنیا فتح ہو جائے ان تین چیزوں سے اس کو راضی کیا جا سکتا ہے اور جب اس کو راضی کر لیا تو ظاہر ہے دنیا فتح ہوگئی-ان میں سے ایک پر بھی عمل کر لو تو تم بہت سوں سے بہتر ہو-یہ کہانی محبت یقین ایمان کے راستے پر چلنے کی ہے جس پر تھوڑا سا ہی عمل کرلو تو بہت کچھ سنور جاتا ہے-
بخت یعنی قسمت انسان کی زندگی میں ایک ایسا لمحہ بھی آتا ہے جب اس کی زندگی بدل کر رکھ دی جاتی ہے اور پھر اسے ہر جگہ اندھیرا دکھائی دیتا ہے کوئی راہ فرار نظر نہیں آتی تو پھر وہ آزمائش کے مراحل سے گزرتا ہے؟ یہ ٹیسٹ کیوں لیا جاتا ہے؟ اس لیے کہ دیکھا جاتا ہے کہ انسان مایوس ہوتا ہے یا وہ اس چیز کو پا لیتا ہے جس کے لئے اسے آزمائش میں ڈالا جاتا ہے ہے-یہ اسٹوری قسمتوں کے ملاپ کی ہے اور آزمائشوں میں ڈٹے رہنے کی-
یہ ایک عجیب اور پراسرار کہانی ہے اس میں ایک بہت بڑا مجرم ہے جو کہ کسی ایک ملک کا نہیں بلکہ پوری انسانیت کا دشمن ہے۔ اس کے بھیانک ارادے ساری دنیا کے لئے تباہ کن ہیں ۔اور اس کی انسانی دشمن ارادے داریان کو بھی مبہوت کر دیتے ہیں. اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا آفیسر داریان مجرم کو اپنے انجام تک پہنچا پائے گا؟ جاننّے کے لئے پڑھئیے بساط۔ اس کہانی میں آپ کو ایکشن ، ہیومر اور سسپنس بھرپور ملے گا
جاسوسی کہانی ملیے آفیسر داریان اور سارجنٹ حادی سے جو اپنی ذہانت سے کس طرح مجرم تک رسائی حاصل کرتے ہیں. اس کہانی میں عجیب و غریب کردار ملیں گے جو مضحکہ خیز بھی ہیں لیکن سب مل کر کہانی کی کڑیاں بنائیں گے اور جرائم کے ایسے پہلو سامنے آئیں گے جو آپ کو چونکا دیں گے خاص طور پر کہانی کا مجرم.