suspense

Nisbat e Janan Part 1

اس ناول کا مختصر حصہ حقیقت پر مبنی ہے جبکہ سارے کردار فرضی ہیں۔ قاری کو رائیٹر کے کچھ خیالات سے اختلاف ہو سکتا ہے۔ یہ ناول اس معاشرے کے دوغلے پن کو کھول کر سامنے لائے گا جس میں والدین کا اپنی اولاد اور دوسرے کی اولاد کے ساتھ کیا جانے والا امتیازی سلوک ہے۔ اس ناول کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں ہے۔

Nisbat e Janan Part 2

Nisbat e Janan Part 3

Novel Dharti Se Ambar by Maha Amir

مٹی کی خوشبو، فٹ بال کا جنون، اور تقدیر کا وہ ایک فیصلہ۔
​یہ کہانی ہے لسبیلہ کی گلیوں سے اٹھنے والے ایک ایسے ستارے کی، جس کے خوابوں کو وقت کی بے رحم موجوں نے بکھیر کر رکھ دیا۔ ایک حادثہ، ایک گمشدہ پکار اور برسوں کا طویل انتظار…
​ایک پچکی ہوئی فٹ بال، ایک پرانی جرسی، سرخ شیشے کی چوڑیاں اور اندھیرے کمرے میں آہستہ آہستہ گھومتا ہوا ایک وائس ریکارڈر!
​کیا دائم اپنی کھوئی ہوئی متاع واپس پا سکے گا؟ یا اس کی تلاش کے پیچھے کوئی ایسا ہولناک سچ چھپا ہے جو اس کے وجود کو ہی بدل کر رکھ دے گا؟ لسبیلہ کے تپتے میدانوں سے مانچسٹر کی ٹھنڈی بارشوں تک پھیلی ہوئی ایک ایسی داستان ، جہاں ہر یاد ایک فریب ہے۔

Qalb Episode 1 to 7

کہانی ہے یہ دو دلوں کی ،
کہانی ہے یہ سفر کی ،
کہانی ہے یہ سفر قلب کی ،
ایک جسم سے دوسرے جسم تک سفر کی،
کہانی ہے یہ بدلے کی،
کہانی ہے یہ انتقام کی،
کہانی ہے یہ کچھ پاکر کھونے کی ،
کہانی ہے یہ سب پاکے بھی ادھورے رہنے کی ،
کہانی ہے یہ رازِ قلب سے صدائیں قلب کی ،
کہانی ہے یہ قلب والوں کی ۔

R.I.P Episode 1

یہ ایک کرائم فیکشن اسٹوری ہے، جسمیں ہمارے معاشرے میں دو خاموش اور گمنام پہلوؤں کا ذکر ہے، ٹاکسک پیرنٹنگ اور سائیکوپیتھی. کہانی ہے کرداروں کے بھولے ماضی اور ناگہانی مستقبل کی. کہانی کے ہر گزرتے لمحے کے ساتھ ساتھ کردار کیسے روپ بدلیں گے یہ جاننے کے لیے آپکو کہانی بھی اُن کرداروں کے ساتھ ساتھ پڑھنا ہوگی

R.I.P Episode 10

R.I.P Episode 11

1 14 15 16 22