یہ کہانی ہے محبت کرنے والوں کی یہ کہانی ہے اللہ کو پا لینے کی یہ کہانی ہے جنت اور مصطفی کے عشق کی یہ کہانی ہے حورالعین کی یہ کہانی ہے عبید کے انتقام کی یہ کہانی ہے ضرغام کے بےغرض عشق کی۔
عشق اک سچا جذبہ، جو ازل سے ابد تک قائم رہے گا، اور اسی جذبے میں لپٹے چند ایسے کردار جنہوں نے اس جذبے کو نہ صرف محسوس کیا بلکہ اس کے لئے اپنا آپ وار دیا کسی کے حصے میں ہجر آیا تو کسی کے پاس وصال۔
کہانی ہے ماضی میں کی جانے والی ایک غلطی کی جس نے بدل دی پہچان۔ آئمہ کی زندگی نے بنا دیا اسے نوکرانی۔عرشمان نے ماضی کی کہانی کو دوہرا کر حال میں آئلہ کو دلوائی اس کی پہچان۔یہ کہانی ہے محبتوں کے حاصل کی۔ عقل محدود نہیں ہے عمروں تک۔کہانی کا اختتام ہو گا خوشوں پر۔
مکافاتِ عمل کہانی ہے کسی کےبے انتہا صبر کی،یہ کہانی ہے اپنوں کی ذیادتی کی ،حالات سے لڑتی لڑکیوں کی ، دو بہنوں کی آزمائش کی ،معاشرے کے ظالم قانونوں کی ، دو بہادر بھائیوں کی جو اپنے ملک کی حفاظت کے لیے لگا رہے ہیں جان کی بازی،کھولے گئے ماضی کے راز ،کسی کے گناہ کی ملے گی اسے سزا اور پہنچ جاۓ گے مجرم اپنے انجام تک ،مکافاتِ عمل تک۔
سورہ تین کا ایک مقصد سمجھ میں آگیا- اس سورہ کی آٹھ آیتیں انسان کی زندگی کے آٹھ مراحل کی ترجمانی کرتی ہیں- اور اتفاقاً اس ناول کے بھی آٹھ ابواب ہیں جو انسان کی زندگی کے انہیں آٹھ مراحل کو بیان کرتے ہیں
انتقام کے شعلوں سے سیراب ہوتے محبت کے پھولوں کی داستان، اپنے مان، تحفظ اور حق کے لیے لڑتی لڑکی کی داستان، محبت کے کانٹوں سے دامن بچانے کی داستان، ٹوٹی شخصیت کے ساتھ پروان چڑھنے کی داستان۔