Logo Loading

strong women character

Dagha

یہ ناول آرمی، سیکریٹ ایجنٹ، گینگسٹر، لو سٹوری اور  بدلے پر بیس ہے۔۔۔کہانی ایک لڑکی سیکریٹ ایجینٹ کی۔۔۔ہیروئین سٹرانگ کریکٹر۔۔۔ہیرو سیکریٹ ایجنٹ، وِلن گینگسٹر، اور ایک معصوم لڑکی کی ، سسپینس سے بھرپور۔۔۔۔اس میں ایموشنز، محبت ، جنون ہر چیز شامل ہے

Man Yaram Man Janam

ایک ایسی لڑکی جو حال سے ماضی میں چلی جاتی ۔۔ وہاں موجود انتشار اور نفاق کو وہ اپنی باتوں سے سمجھداری سے اور جرت اور بہادری سے ختم کرتی ہے اور اسے اتحاد اور اتفاق میں بدل دیتی ہے ۔ ظالم اور ظلم کے خلاف آواز اٹھانے ایک بہادر اور نڈر لڑکی داستان ۔۔

Rehlat ul Hayaat

یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جس نے مشکلات سے ڈر کر میدان نہیں چھوڑا بلکہ استقامت اور حوصلے سے ان کا مقابلہ کیا۔۔
اس سے سیکھنے کو آٓپ کو ملے گا کہ  زندگی ہمیں ہمیشہ موقع دیتی ہے اپنے آٓپ کو سنوارنے کا اور قابل بنانے کا بس ہمیں صحیح وقت میں اس موقع کا استعمال کرنا آٓنا چاہئیے
Open chat
Hello 👋
How can we help you?