strangers to Lovers

Lahore ki Chaandani

یہ ناول ہے 1980 کے ان دو کرداروں کو جن کو ایک ہی شہر سے محبت ہے۔اس شہر میں ہر ایک پرانے طرظ کا ہیریٹیج ان کے لیے قیمتی ہے۔یہ کہانی ہے ہے شہرِ لاہور سے محبت کرنے والوں کی۔جن کو 1947سے پہلے اور بعد کے قدیم ورثے سے الگ الفت ہے۔

Zindagi Ik Sarab

زندگی اک سراب کہانی ہے مصوری سے خطاطی تک کے سفر کی۔۔۔ محبت کرنے اور نبھانے والوں کی۔ مادی چیزوں کے پیچھے بھاگنے والوں کی۔۔۔
گمراہی سے ہدایت تک کے سفر کی کہانی۔ نفرت سے محبت تک کے سفر کی کہانی۔

Chanaro Ki Out Mein Episode 6 by Umamah Ahmed

اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے لوگ
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت پر عمل کرنے والے لوگ
ان تمام لوگوں کے نام!
”جن کی زندگیاں ماضی کی  نادانیوں
کے guilt میں stuck ہو چکی ہیں۔“
کیا کوئی واقف ہے اس سے کہ چناروں کی اوٹ میں ایک کشمیر بھی بستا ہے
کہانی ہے احساس جرم میں رہ جانے والے کشمیری کی،جو طالبِ وفا تھا
کیا اسے وفا ملی تھی؟کون تھی وہ نینا یا أمل
قتلِ عمد یا قتلِ خطا؟آخر کیا ہوا تھا اس پلے ایریا میں،دو بھائیوں کے بیچ؟
لندن یونیورسٹی میں مٹرگشت کرنے والے،وہ چار دوست کون تھے؟
داستانِ شہداء
داستانِ جہاد
داستانِ تیمور وانی
داستانِ کشمیر
پاک-بھارت جنگ کی جھلکیاں
پاک فوج کے جوانوں کے جذبوں کی داستان
شانہ بشانہ کھڑے وہ دوست کون تھے؟
ائیر وائس مارشل اورنگزیب احمد کا Aura!
وہ وقت جب سب سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑے ہو گئے تھے۔
کیا شاہد ہے کوئی آپریشن بنیان مرصوص کا؟

Ghalti Se Mohabbat by Binte Fayyaz

کچھ کہانیاں منصوبہ بندی سے نہیں،بلکہ ایک چھوٹی سی غلطی سے شروع ہوتی ہیں…
ایک ایسی لڑکی جس نے اپنوں کو کھو کر خود کو سنبھالنا سیکھا،
اور پھر ایک اجنبی نام… اس کے دل کی دھڑکن بن گیا۔
ایک ضدی، خوددار لڑکا، جو ایک انجان سی “نووا گرل” کی تلاش میں اپنی ہی تقدیر سے انجان ہے۔
ایک طرف ان دیکھی محبت،
دوسری طرف زبردستی کا رشتہ…
کیا قسمت ان دونوں کو ایک کر دے گی؟
یا پھر یہ محبت ہمیشہ ایک “غلطی” بن کر رہ جائے گی؟
یہ کہانی ہے احساسات کی،ادھورے خوابوں کی، اور اس محبت کی…
جو چاہ کر بھی بھلائی نہیں جا سکتی۔

Kya Khoya Kya Paya Novel by Amna Nadeem

یہ ناول محبت، قربانی، سچائی اور خود کو تلاش کرنے کا ایک ایسا سفر ہے جو قاری کو ہر موڑ پر محسوس کرواتا ہے.
کبھی درد، کبھی خاموشی… اور آخر میں ایک گہرا سکون۔
” کبھی کبھی زندگی ہمیں وہ نہیں دیتی جو ہم چاہتے ہیں، بلکہ وہ دیتی ہے جس کی ہمیں ضرورت ہوتی ہے۔ میرب
 ایک ایسی لڑکی ہے جس کی زندگی ہمیشہ اس کے باپ کے فیصلوں کے گرد گھومتی رہی، مگر جب ماضی کے راز سامنے آئے تو اس نے خود کو چنا۔
صفوان اس کے لیے ایک مضبوط سہارا بننا چاہتا ہے، جبکہ عبداللہ ماضی کا وہ سایہ ہے جس سے نظریں چرانا ممکن نہیں۔
شمسہ سچ کے لیے ڈٹ جانے والی خاموش طاقت ہے، جب کہ سمارا جذباتی کمزوریوں اور ٹوٹے ہوئے یقین کے باوجود ایک بہترین دوست کی نمائندگی کرتی ہے۔
عاقب اپنی سختی میں محبت چھپائے ہوئے ہے، مگر اس کے فیصلے کئی زندگیاں متاثر کرتے ہیں، جبکہ عادل حالات کا ایسا شکار بنتا ہے جس کی معصومیت ہی اس کا جرم بن جاتی ہے۔
آزاد درست راستے کے بیچ الجھا ہوا ہے، اور ظہیر وہ اندھیرا ہے جو طاقت، دھوکے اور جرائم کی دنیا کو کنٹرول کرتا ہے۔
یہ ناول آپ کی زندگی میں کوئی بدلاؤ لائے یا نہیں مگر آپ کے اندر ضرور کچھ بدل دے گا۔ اور جب آپ کا اندر بدلنے لگے تو زندگی خودبخود بدلنا شروع ہوجاتی ہے۔

Marked by You Novel by U.Khan

“Marked by You” is a gripping tale of mystery and healing centered on Evelyn Elio, a woman forged by a tragic past and controlled by a manipulative man. Her life shifts when she encounters Kim Taehyung, a high-ranking Special Forces soldier who has secretly protected her for years. As they confront the dark secrets of a human trafficking ring and the truth behind a fire that destroyed Evelyn’s family, they find redemption in each other. The story culminates in their marriage and the beginning of a new legacy through their son, Aerin.”

Qalb e Pinhaan Episode 2 by Hamna Saboor Amir

کہانی جنم لیتی ہے اسلام آباد کے پر شکوہ شہر میں ، سڈنی کی پر ہجوم گلیوں میں اور دیر کی برف سے ڈھکی ہوئی وادیوں میں۔ یہ کہانی ہے انتظار کی ، ایک خاموش بدلے کی اور ایک خواب کی ۔ وہ انتظار جو جاگتی آنکھوں اور قفل لگی زبان کے ساتھ کیا گیا۔ کہانی ہے بدلے کی جو عرصے سے سینے میں پنپتا رہا۔ کہانی ہے اس خواب کی جن کی جائے پناہ نم آنکھیں تھیں۔
1 2 9