Read more Add to wishlist Mitti ko Mitti Karny Ka Honar By Samiya Rani BySamiya Rani نہ پہلے اور نہ اب کبھی شرک کے لیے بتوں کی ضرورت پڑی تھی۔ بت تو بس ایک سمبل ہیں۔ ایک علامت ! ہماری بے وفائی کے ، بدبختی کے ،اور ناشکری کے _ شرک “شک” ہے, یقین کی کمزوری کا ،جس کی جڑیں مندروں میں نہیں ، دلوں میں ہوتی ہیں۔ Read more Add to wishlist