کہانی ایسی لڑکی کی جو اپنے اچھے ہمسفر کے آنے کے خواب دیکھتی تھی پھر کسی سبب اس کی امید ٹوٹ جاتی ہے کوئی آتا ہے جو اس کی امید کودوبارہ سے جوڑتا ہے اسے یقین دلاتا ہے
یہ کہانی ملک کے شہر وفاق اسلام آباد کی کہانی ہے اس کہانی کی مختلف بات یہ ہے کہ نہ صرف انا نامی لڑکی کے ذریعے آپ کو محبت سے آشنا کراۓ گی بلکہ آہل آفندی کے ساتھ آپکو اقتدار کے اعلیٰ اعوانوں کی سیر کرواۓ گی جبکہ اجیا ، زونعشاء ، ارشمان اور روحان جیسے دیگر کردار آپکو دوستی کا مطلب سمجھائیں گے…
سورہ تین کا ایک مقصد سمجھ میں آگیا- اس سورہ کی آٹھ آیتیں انسان کی زندگی کے آٹھ مراحل کی ترجمانی کرتی ہیں- اور اتفاقاً اس ناول کے بھی آٹھ ابواب ہیں جو انسان کی زندگی کے انہیں آٹھ مراحل کو بیان کرتے ہیں
انتقام کے شعلوں سے سیراب ہوتے محبت کے پھولوں کی داستان، اپنے مان، تحفظ اور حق کے لیے لڑتی لڑکی کی داستان، محبت کے کانٹوں سے دامن بچانے کی داستان، ٹوٹی شخصیت کے ساتھ پروان چڑھنے کی داستان۔
اس ناول کاعنوان ایک لڑکے اور لڑکی کے ایسے سفر کی طرف اشارہ کرتا ہےجس کی منزل لامکاں ( اللہ) ہے۔ اس ناول میں مسلمان اور صحیح مسلمان کا فرق بتایا گیا ہے۔ اس ناول میں ہمارے پاکستانی معاشرے کے امیر طبقہ کی سوچ اور لائف سٹائل پر طنزیہ انداز میں روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس ناول کے زریعے ماشرے کی تلخ حقائق کو ڈرامیٹک انداز میں پیش کیا گیا ہے