یہ افسانہ دو کرداروں کے درمیان نہیں گھومتا ۔ اس میں ایک کردار ہی مکمل ہے ۔ اکثر اوقات ایک کردار ہی کچھ سیکھانے کے لیے کافی ہوتا ہے ۔ ایک کردار کے سنگ ہی مکمل کہانیاں جنم لے جاتی ہیں ۔
اس کہانی کا پیغام یہی ہے کہ کمیونیکیشن یعنی گفتگو، ایمانداری سے خیالات اور احساسات کی ترسیل ہر تعلق اور رشتے میں ضروری ہے۔ یہی وہ سنہرا اصول ہے جس سے ان چاہا، مصلحت اور سمجھوتے والا رشتہ بھی آہستہ آہستہ آپ کی زندگی کا خوبصورت ترین تعلق بن سکتا ہے۔
سورہ تین کا ایک مقصد سمجھ میں آگیا- اس سورہ کی آٹھ آیتیں انسان کی زندگی کے آٹھ مراحل کی ترجمانی کرتی ہیں- اور اتفاقاً اس ناول کے بھی آٹھ ابواب ہیں جو انسان کی زندگی کے انہیں آٹھ مراحل کو بیان کرتے ہیں