Shuaa Digest

Aah Neem Kash Episode 4 by Aasiya Raees Khan

Aah Neem Kash is a Family Based Novel by Aasiya Raees Khan Publishing in Shuaa Digest Monthly.
آہ نیم کش از آسیہ رئیس خان
قسط نمبر :4
شعاع ڈائجسٹ دسمبر ۲۰۲۵
تبصرہ نگار: اقراء عنایت
مجھے نہ جانے کیوں ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ آدم کو اوک ہاؤس میر عثمان نے ہی بھیجا ہے۔ اس قسط میں یہ بات تو صاف ہو گئی ہے کہ میر عثمان اپنی بہن کی کچھ حقیقتوں سے واقف ہیں، لیکن انہیں یہ بھی لگتا ہے کہ عدن بیگم جہاں عنایت کے ساتھ ملی ہوئی ہیں۔ امید ہے کہ آگے چل کر میر عثمان کی یہ غلط فہمی دور ہو جائے گی۔
ماضی میں دکھائے گئے دو کرداروں کے بارے میں میرا اندازہ ہے کہ وہ لڑکا میر عثمان اور لڑکی سبیل کی امی ہو سکتی ہے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ وہ لڑکی بیگم جہاں عنایت ہی ہوں۔
ماضی کے مناظر نے کہانی میں خاصا تجسس پیدا کر دیا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ آگے اس کہانی میں کیا نیا موڑ آتا ہے۔