Rude Hero Based

Sheh Rag by Aneeta Raja

 کہانی  ہے ایک ایسی لڑکی کی جو بہت سے خواب  سجا کر کینیڈا سٹڈی کے لیے جاتی ہے۔اس کا تعلق ایک مڈل کلاس فیملی سے ہوتا ہے۔دوسری طرف سائم مردان جو کینیڈا کا ٹاپ بزنس مین ہوتا ہے۔وہ پہلی نظر میں مروہ پے دل ہار جاتا ہے اور اس کی محبت کو خود پر واجب سمجھتا ہے۔۔۔۔
وہ اس کی طرف سے کیے گئے ہر ستم کو خوشی سے قبول کرتا ہے۔وہ سٹیم کلاک پہ مرنے والی لڑکی پھر سائم کو بھی اس کا عاشق بنا دیتی تھی۔پانچ سال کی دوری کے بعد قدرت پھر انہیں ایسا ملاتی ہے۔کے کبھی جدا نہیں ہو پاتے ۔۔

Subject 28 Complete Novel by Salma Khan

دانیال احمد ایک عام آرمی آفیسر تھا… یا کم از کم وہ یہی سمجھتا تھا۔
ایک خفیہ فائل، ایک پراسرار موت، اور ایک نام — روشانہ — اس کی پوری زندگی بدل دیتے ہیں۔
جیسے جیسے دانیال سچ کے قریب پہنچتا ہے، اسے معلوم ہوتا ہے کہ اس کی یادداشتوں میں ایسے خلا موجود ہیں جن کی کوئی وضاحت نہیں۔ اس کی زندگی کے کچھ حصے حقیقت ہیں… اور کچھ شاید صرف ایک کہانی۔
پروجیکٹ زیرو کے نام سے چلنے والے ایک خفیہ منصوبے کے پیچھے چھپے راز اسے ایک ایسی دنیا میں لے جاتے ہیں جہاں کسی پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔ نہ اپنے ساتھیوں پر، نہ اپنی یادوں پر، اور شاید نہ ہی خود پر۔
لیکن سب سے خوفناک سوال یہ نہیں کہ پروجیکٹ زیرو کیا ہے…
بلکہ یہ ہے کہ:
“سبجیکٹ 28 آخر ہے کون؟”
جب سچ سامنے آتا ہے تو دانیال کو احساس ہوتا ہے کہ بعض راز دفن رہیں تو بہتر ہوتے ہیں۔
راز، دھوکا، یادداشتیں، محبت اور شناخت کی اس سنسنی خیز داستان میں ہر جواب ایک نیا سوال پیدا کرتا ہے۔
اور جب آخری صفحہ پلٹے گا…
تو شاید آپ بھی یہی سوچیں گے:
“اگر میری یادیں میری اپنی نہ ہوں تو میں حقیقت میں کون ہوں؟”
ایک ایسا راز… جو کبھی سامنے آنا ہی نہیں چاہیے تھا….
1 3 4 5