Rah e Haq k Raahi
یہ کہانی ہے چار دوستوں کی سچی یاری کی، دوستوں میں ہونے والی جھگڑوں کی، چار میں سے ایک کے تکلیف دہ ماضی کی، خاندان کی حفاظت کی، رشتوں کی پاسداری کی، اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر انکی جان بچانے کی جن سے آپ بےپناہ پیار کرتے ہوں. کہانی ہے خون کے رشتوں کے درمیان محبت کی. بچھڑنے کی اور ناملنے کی امید کے بعد ملنے کی. کہانی ہے چار شیر دل لوگوں کی. جن کا خواب ہے پاکستان کی خدمت کرنا. کہانی ہےخواب کو حقیقت میں تبدیل کرنے کی. یہ کہانی ہے اسامہ، ہانیہ، عبید ور ہالا کی.
Rah e Hidayat Part 1
گمراہی سے ہدایت تک کا سفر ایک الگ ہی کہانی میں جہاں پر پچپن کی پابندیوں کی وجہ سے گمراہی کا سفر شروع ہوتا ہے جو پھر ایک ایسے کردار میں ڈھل جاتا ہے کہ صحیح اور حق کی پہچان بھول جاتا ہے یہ کہانی حقیقت پر مبنی ہے اس کے کردار تو فرضی ہیں لیکن کہانی سچی۔۔
Rail Ki Seti
یہ کہانی ایک چلبلی سی لیبا کی کہانی ہے جسے لومیرج کرنی تھی۔ نادانی میں غلط قدم اٹھاتی ہے لیکن وہ رسوا ہونے سے پہلے ہی اپنی غلطی سدہار لیتی ہے۔ غلطی میں کیےریل کے سفر کے دوران وہ دل کسی انجان شخص کو دے بیٹھتی ہے، کیا اسے مل پائے گا انجان شخص یا گھر والوں کی پسند سے کر لے گی شادی۔۔۔