یہ کہانی جے پور کے ایک پُرشکوہ “افندی مینشن” اور اس کی دیواروں میں دفن ماضی کے تلخ رازوں کے گرد گھومتی ہے۔ جب بارہ سال بعد خاندان کے بچھڑے ہوئے افراد واپس لوٹتے ہیں، تو پرانی یادیں اور چھپے ہوئے دشمن ایک بار پھر سر اٹھانے لگتے ہیں۔
یہ ناول جہاں خونی رشتوں کی نزاکت، انا اور بدلے کی آگ کو دکھاتا ہے، وہیں محبت، ایثار اور دوستی کے خوبصورت جذبوں کی بھی عکاسی کرتا ہے۔ کیا ماضی کی غلطیاں حال کے رشتوں کو بکھیر دیں گی یا محبت کی ڈور سب کو ایک بار پھر باندھ دے گی؟ سسپنس اور جذبات سے بھرپور ایک مکمل فیملی ڈرامہ۔
محبت اخلاق سے ہوتی ہے۔ انسان کا رویہ یہ بہت اہم کردار ہوتا ہے، محبت کو مزید اجاگر کرنے کے لیے۔ نیت صاف ہو اور یقین پکا ہو تو انتظار۔۔۔۔۔ انتظار رائیگاں نہیں جاتا ہے۔ انتظار کا سفر اور یقین کا سفر سب موجود ہے اس بےلگام سفر میں۔