Mujhe Mukammal Kar Do
یہ کہانی ہے بچپن میں کی جانے والے ظلم کی جو بچوں کو ساری زندگی کے لیے خوف میں مبتلا کر ددیتا ہے یہ کہانی ہے آرمی نوجوان کی ، بدلے کی ، ہمت حوصلے کی ۔۔
Mujhe Pyar Bhara Badal Kar Do
یہ کہانی ہے رنم بلوچ کی جسے کالے رنگ سے شدید نفرت ہے۔یہ کہانی ہے ایک ایمان دار پولیس آفیسر کی جسے اپنے کام سے جنون کی حد تک عشق ہے۔یہ کہانی ہے نورے بلوچ کی جو فرزام بلوچ کے انتقام کی بھینٹ چڑھتی ہے۔ان سب کی کہانیوں میں آگے کیا ہوتا ہے یہ تو آپ کو پڑھ کر ہی معلوم ہوگا۔اس ناول کے تمام کردار فرضی ہیں لیکن کچھ باتیں حقیقت پہ مبنی ہیں۔
Mukhada Chapter 1
یہ کہانی ہے دنیا کے لئیے رب کو چھوڑ دینے والوں کی اور ان کے انجام کی
کہانی ہے کچھ ایسے کردار کی جو آزمائش آنے پر شکوہ کر بیٹھے
کہانی ہے کچھ ایسے کردار کی جو نکلے ہے سیاہ میں سرمئی کو ڈھونڈنے
کہانی ہے دنیا کے فریبکار ہونے کی
یہ کہانی ہے محض ایک فریب کار کی
Musht e Khaak Episode 1
یہ کہانی ہے
قتل و غارت کی ۔
مختلف جرائم کی۔
پچھتاوے کی ۔
پھر بدلے اور انتقام کی۔
فیملی میں محبتوں کی ۔
کچھ ارینج اور کچھ محبت کی شادیوں کی۔۔
اور کچھ اسلام سے متعلق معلوماتی باتوں کی۔۔
Musht e Khaak Episode 2
یہ کہانی ہے
قتل و غارت کی ۔
مختلف جرائم کی۔
پچھتاوے کی ۔
پھر بدلے اور انتقام کی۔
فیملی میں محبتوں کی ۔
کچھ ارینج اور کچھ محبت کی شادیوں کی۔۔
اور کچھ اسلام سے متعلق معلوماتی باتوں کی۔۔
Nafaasam
Payyam e Ishq
پیار اور انتقام کی داستان، داستان ایک ایسے شخص کی جو مافیا کی دنیا کا بادشاہ ہے۔ ایک ایسی لڑکی کی جو اْسکی زندگی کو اندھیروں سے نکال کر روشنیوں میں لے جاتی ہے۔ یہ کہانی اْس شخص کی ہے جس سے زندگی نے سب کچھ چھین لیا۔ اِس کہانی کو جاننے کے لیے اِن کِرداروں کی دنیا میں جانا بہت ضروری ہے، تو کیا آپ سب اِس کہانی کا حصّہ بَننا چاہیں گے؟
Payyam e Ishq Part 1

Payyam e Ishq Part 2