معاشرے کی تلخ حقیقت کے گرد گھومتی بنت حوا کی کہانی ۔مردوں کے معاشرے میں جہاں مرد محافظ سے زیادہ لٹیرا بن کر عزتوں کی ردا تار تار کرتا پھر رہا ہے ۔وہاں ایک ایسے مرد مجاھد کی کہانی جسے عزت کی پاسبانی کرنے کا ہنر آتا ہے ۔
ہمسفر جب ایسا ہو تو مشکلات کا پہاڑ بھی روئی کا گالا ثابت ہوتا ہے ۔تکلیفوں سے راحتوں تک کا سفر
داستان ہے محبت و نفرت کی!نراج ایک ایسی داستان جو صرف دو لوگوں پر مبنی نہیں ہے بلکہ اس میں بہت سے لوگوں کی زندگی پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ایک معاشرے میں کبھی بھی امن وسکون پیدا نہیں ہوسکتا جب تک کے وہاں لاقانیوت عام ہو۔ ایک ایسی کہانی جو ہمارے معاشرے کی تباہ کاریوں کے کچھ پہلو نمایا کرے گی۔