یہ کہانی ہے ان گمراہ بندوں کی جنہیں الله رب العزت ہدایت بخشتا ہے اور اپنا محبوب بنا لیتا ہے ۔
یہ کہانی ہے آزمائشوں پر شکوہ کرنے والوں کی جنہیں الله رب العزت تحمل بخشتا ہے اور صابرین بنا دیتا ہے ۔
یہ کہانی ہے خزاں کی ان ٹوٹی کلیوں کی جنہیں الله رب العزت بہار بخشتا ہے اور پھول بنا دیتا ہے ۔
“اور بے شک وہ جسے چاہے ہدایت دے “(القرآن )