یہ کہانی دو جنریشنز کے بارے میں ہے۔ ایک تب کی جب پاکستان معرض وجود میں آیا۔ اور ایک دور حاضر کی۔ وطن سے محبت کے یکساں جذبات رکھنے والے دو جنریشنز کے دو لوگ۔ حب الوطنی کے رنگوں سے لبریز افسانہ
ایک لڑکا جو اپنے وطن سے محبت کرتا ہے اور ایک متحرک دل کا مالک ہوتا ہے۔ اپنے گاؤں کی حفاظت پہ گہری نظر رکھتا ہے اور پھر وہ گاؤں کو تو بچا لیتا ہے لیکن خود کو قربان کر دیتا ہے۔