Read more Add to wishlist Naqs e Ehad by Khaula Binte Abbas ByKhaula Binte Abbas 1857 کے دہلی میں رہنے والوں کی داستان۔ ایک شہزادی کی اپنے محبوب سے، ایک سپاہی کی اپنی سر زمین سے، ایک قوم کی اپنی مٹی سے محبت اور دغا کی کہانی۔ شہزادی دُرِ شہوار اور فخرالدین مروان شاہ کے ہجر اور پھر ملن کی داستان۔ Read more Add to wishlist