Love

Chah Aik Si Nahi Rehti

انسان اپنے رب کے فیصلوں سے لاعلم ہے، وہ اس بات کا اندازہ کبھی نہیں لگا سکتا اور نہ ہی اپنے رب کے فیصلوں کو سمجھ سکتا ہے۔ خدا اپنے بندے کے ساتھ کبھی ناانصافی نہیں کرتا۔ انسان کو اُسی چیز سے نوازتا ہے جس کا وہ حقدار ہوتا ہے۔ انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے۔ اُس کی کی گئی نیکی کبھی ضائع نہیں جاتی۔ کسی نہ کسی موڑ پر اللہ نے اپنے بندے کے لیے رہنمائی کے دروازے کھولے رکھے ہوتے ہیں۔ بس ہمیں اُن تک خود پہنچنا ہوتا ہے۔ وسیلوں کے ذریعے اور سیکھے گئے سبق کے ذریعے۔

Iqtidar Episode 1

اس ناول میں علامتی طور پے راد خاندان کے زریعے
کولونائیزیشن کو دکھایا ہے کہ کیسے ایک ملک دوسرے ملک پےمہمان بن
کے قابض ہوتا ہےاورپھر اُسے اور اس کی قوم کو نقصان پہنچاتا ہے اور
میں نے اس میں یہ بھی دکھایا ہےکہ کیسےمادہ پرستی انسان سے اس
کاایمان چھین لیتی ہے۔اس کے علاوہ میں نے نئی نسل کو نفس کے ہاتھوں
اپنی عصمت کھوتے دیکھایا ہے اور میں نے سماجی اقدار،روایات،زوبان
اور لباس کی اہمیت بتائی ہے۔

Muhabbat ka Khail

یہ ناول سچائی پر مبنی ہے. محبت کا مطلب ایک شخص ہی نہیں ہوتا. محبت سچی ہو تو وہ کسی دوسرے تیسرے سے بھی ہوسکتی ہے. اس رب کے شاہکاروں کو بس سمجھا کرو. محبت خود ہوجائے گی. آپ عزت کیجیے بس محبت خود ہوجائے گی