انجان مصوّر کہانی ہے وطن کی خاطر میدانِ جنگ میں اترنے والوں کی۔۔۔۔
یہ داستان ہے “دو” کرداروں کے سفرِ محبت کی جو دوستی سے محبت اور پھر ہجر سے ملاقات کا ایک ایسا سفر ہے جس میں رکاوٹ کوئی بیرونی قوت نہیں بلکہ کرداروں کی انا ہے۔ اس کہانی میں ایک کردار کی چھوٹی سی غلطی باعث بنی ایک طویل ہجر کا۔
انجان مصوّر میں آپ ایک ایسے کردار سے بھی ملیں گے جس کی دولت حاصل کرنے کی خواہش اسے ایک برے انجام تک پہنچائے گی۔
مگر کیا ہوگا جب یہ تین لوگ “تکون” بن کر آپس میں ٹکرائیں گے؟ اور اس تکون کا کون سا حصّہ سب سے زیادہ نقصان اٹھائے گا؟ یہ جاننے کیلئے اس کہانی کو پڑھیں جو آپکو کچھ نا کچھ ضرور سکھائے گی۔
کہانی کے چار باب ہیں اور ہر باب کا ایک الگ نام ہے۔ جہاں تک بات ہے کہانی کے نام کی تو یہ آپکو پڑھ کر ہی پتہ لگے گا کہ اس کہانی کا نام “انجان مصوّر” کیوں رکھا گیا ہے۔۔۔۔
اس کہانی میں آپکو دیگر کرداروں کے سفر بھی دیکھنے کو ملیں گے
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو اپنی حقیقت کو جاننے کیلئے کوشاں ہے۔ اسکی یہ جدوجہد نیویارک کی تاریک و روشن سڑکوں پہ آہستہ آہستہ سرکتی کہیں ایسی جگہ جا جڑتی ہے جہاں اسکی مٹی کا خمیر اٹھایا گیا۔ یہ ایک ایسے انسان پہ محیط ہے جو اپنی ذات کو پہچاننے سے نالاں ہے۔ ایسی عورتوں کی کہانی ہے جو اپنی زندگی میں آنے والے نئے موڑ سے اپنی پوری زندگی بدل بیٹھی ہیں۔
دو لوگوں کی زندگی کا سب سے بڑا راز…کیا کردے گا ان کو جدا…یا لے آئے گا اور بھی قریب‘ عشق کی اتھاہ گہرائیوں میں ڈوبی آہلہ اور غلط فہمی میں جکڑے عائث کی کہانی
یہ قصہ ہے سعودی عرب میں مقیم چند کرداروں کا ۔۔۔ وہ عرب ہیں یا حالات کی ستم ظریفی انہیں سات سمندر پار لے گئی یہ جانیں گے آپ ۔۔۔ ترتیب کچھ یوں ہے کہ یہ چند ابواب پر مشتمل ہے ، ہر باب کو عربی زبان میں ایک نام دیا گیا ہے ۔۔ (عربی میں لکھے گئے ہر لفظ کا ترجمہ بھی دیا گیا ہے اگر چند الفاظ کا ترجمہ نہ ملے تو آگے جاکر کوئی نہ کوئی پس منظر ضرور ہوگا ) ہر باب کا دوسرے باب سے ایک گہرا ربط ہے ۔۔۔
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو اپنی حقیقت کو جاننے کیلئے کوشاں ہے۔ اسکی یہ جدوجہد نیویارک کی تاریک و روشن سڑکوں پہ آہستہ آہستہ سرکتی کہیں ایسی جگہ جا جڑتی ہے جہاں اسکی مٹی کا خمیر اٹھایا گیا۔ یہ ایک ایسے انسان پہ محیط ہے جو اپنی ذات کو پہچاننے سے نالاں ہے۔ ایسی عورتوں کی کہانی ہے جو اپنی زندگی میں آنے والے نئے موڑ سے اپنی پوری زندگی بدل بیٹھی ہیں۔
کہانی ہے دو دلوں کی یاریوں کی ۔ ایک ایسی کہانی کہ جس میں محبت کی تمنا رکھنے سے لے کر پھر اسی محبت کو ٹھکرانے تک کا سفر ہے ۔ کہانی ہے چھ لوگوں کے ایسے یارانے کی کہ جس پہ اپنی جان بھی قربان کر دی جائے تو وہ بھی کم ہو ۔
دنیا میں بہت سی کہانیاں لکھی جاتی ہیں اور وقت کیساتھ ختم ہو جاتی ہے مگر ان کی یادیں ہمیشہ رہ جاتی ہیں ،،، لیکن اگر یہ کہانیاں ایمان کی لگن اور محبت کے جذبے سے اور نفرت کی لگام دے کر پروئی جائیں،،، مزاح کی چاشنی سے،،، ذہانت کی سیڑھی سے اور وفا کے قرض سے سمیٹی جائیں تو ایسی کہانیاں کبھی ختم نہیں ہوتی بلکہ وقت کیساتھ ساتھ پروان چڑھتی ہیں،،،، وقت کی ایک یہی تو اچھی عادت ہے ،، وہ سب کچھ سیکھا دیتا ہے اچھا ہو یا برا مگر ہماری آنے والی زندگی کیلئے بہت کچھ سکھا کر نئی راہیں کھول دیتا ہے،،، یہ کہانی ایسے ہی کچھ کرداروں سے منسلک ہیں،، جن کو جاننے کیلئے اس کہانی سے جڑے رہنا آپکی ترجیح ہے
یہ قصہ ہے سعودی عرب میں مقیم چند کرداروں کا ۔۔۔ وہ عرب ہیں یا حالات کی ستم ظریفی انہیں سات سمندر پار لے گئی یہ جانیں گے آپ ۔۔۔ ترتیب کچھ یوں ہے کہ یہ چند ابواب پر مشتمل ہے ، ہر باب کو عربی زبان میں ایک نام دیا گیا ہے ۔۔ (عربی میں لکھے گئے ہر لفظ کا ترجمہ بھی دیا گیا ہے اگر چند الفاظ کا ترجمہ نہ ملے تو آگے جاکر کوئی نہ کوئی پس منظر ضرور ہوگا ) ہر باب کا دوسرے باب سے ایک گہرا ربط ہے ۔۔۔
یہ کہانی ہے محبت میں ہاری ہوئی لڑکی کی ، دوران سفر کوئی اسکے بنجر دل کی سرزمین پہ بناء کچھ کہے اپنی مسکراہٹ سے اس کے بنجر دل کی سر زمین کو سیراب کر گیا تھا۔ مگر بار بار ٹوٹ جانے کے خوف نے اسے ہار ماننے پہ مجبور کردیا۔