یہ کہانی ہے عروج سے زوال کی
محبت سے بے وفائی کی، زندگی اور موت کی
سب پا لینے کے لالچ اور دولت کی حوس کی
کسی کی بے بسی کی تو کسی کی بے حسی کی
محبت کی خاطر سب سے لڑ جانے کی
اور اپنی ہی محبت کو اپنے ہاتھوں سے قتل کر دینے کی۔۔۔
شطرنج کا وہ پیادہ جس سے دیمک لگائی گئ یہ کہانی ایک ایسے لڑکے کی ہے جس نے اپنوں سے مات کھائی جو چھ سال پینجرے کا قیدی بن کر رہا یہ کہانی لالچ میں ڈوبے رشتوں کی ہے اکثر لوگ لالچ نیں آکر اپنے انونل رشتے گوا دیتے ہیں