friendship

Hazimat ul Qalb Part 2

محبت کے الگ معنوں سے آشنا کرواتی یہ کہانی ان چار شخصیات کے گرد بسیرا کرتی ہے جو حقیقی زندگی کے حقائق سے بخوبی واقف ہوتے ہیں ..محبت میں تڑپتے اور محبت کے لیے تڑپتے وہ کردار اپنی محبت کے لیے جینا بہت اچھے سے جانتے ہیں..ہر مرتبہ محبت میں مرنا ضروری نہیں ہوتا بلکہ محبت میں محبتوں کے لیے جینا بھی ایک عظیم محبت ہےیہ کہانی بھی کچھ اسی طرح کے پہلو اجاگر کرتی ہے..

Jab Dill he Na Ho To

یہ کہانی ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو ایک بارہ سالہ معصوم لیکن زہین بچہ زمانے کی بے درد ٹھوکریں کھاکر کر منہ کے بل گر پڑا اور جب وہ اٹھا تو اسکی شخصیت ایک مختلف روپ اپنا چکی تھی اس پچیس سال کے مرد کو نفرت ہوچکی تھی اس دوغلی دنیا سے. سوائے اسکے دوستوں کے جو مشکل وقت میں اسکے زخموں پر مرھم ثابت ہوئے تھے… اب اسکی دنیا صرف اور صرف اسکے دوست ہی تھے
یہ کہانی ایک ایسی معصوم لڑکی کی ہے جو اپنی ایک چھوٹی سی لیکن نہایت ہی معصوم خواہش لیے جیتی ہے
یہاں دوستی بھی ہے اور انکی بے غرض محبت بھی یہاں شرارتیں بھی ہے یہاں درد بھی ہے.

Janoon e Maqsad

جنونِ مقصد ایک سسپنس سے بھری ہوئی کہانی ہے کسی کے جنون کی کسی کے مقصد کی اور کسی کی محبت کی۔ اپنے مقصد کو پانے اور اپنے فرض کو مکمل کرنے کے جنون کی۔ کہانی ہے دو بالکل مختلف لوگوں کی محبت کی۔

Jazbat Wo Na Rahe

یہ کہانی دو بہت ہی محبت کرنے والے بھائیوں کی ہیں ، ہو ایک دوسرے کے بنا سانس بھی نہ سکتے ہیں، لیکن قسمت کی ستم ظرفی نے اُن میں سے ایک کہ دل میں ایسی بدگمانی ڈالی کہ وہ اپنے بھائی کو تکلیف دینے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا ہے۔ اور دو دوستوں کی جو ایک دوسرے کے لیے جان بھی دے دیں اگر دینا پڑی تو بے شک دوستی کبھی کبھی خونی اور  کاغذی رشتوں سے زیادہ پائیدار ہوتی ہے اگر دوست سچا ہو تو۔ 

Jazbat Wo Na Rahe Part 1

Jazbat Wo Na Rahe Part 2

Jise Rab Rakhe

کہانی ہر فرد کی جو زندگی جیتا ہے اور زندگی میں آگے بڑھتا ہے خود کے لیے کچھ کرتا ہے۔۔رب کے خاص بندوں کا سفر،محبت،دوستی سے بھرپور کہانی!کیا عشق ہر ایک کو حاصل بھی ہوجاتا ہے؟اور جو لوگ صرف اللہ پہ بھروسہ کرتے ہیں انکی زندگی واقعی بہت پرسکون ہوتی ہے!۔۔

Katib e Taqdeer Episode 1

یہ چونکہ میرا پہلا ناول ہے تو میں نے بھرپور کوشش کی ہے کہ آپ تک اپنے الفاظ سادہ طریقہ سے پہنچا سکوں۔ یہ کہانی آج کل کی نوجوان نسل کے گرد گھومتی ہے، اس میں آپ کو دوستی، برداشت اور قربانی کی بڑی بڑی مثالیں دیکھنے کو ملیں گی۔ اس میں آپ کا تعلق اللّٰہ سے جوڑا جائے گا۔ اس کہانی کے زیادہ تر واقعات اصل زندگی سے بھی لیئے گئے ہیں۔ امید کرتی ہوں آپ اس ناول سے بہت کچھ سیکھیں گے۔
1 4 5 6 11
Open chat
Hello 👋
How can we help you?