friendship

Dastan e Shahadat

یہ ناول ایک ایسی لڑکی پر ہے جس نے اپنی زندگی کا سب کچھ گنوا دیا اور ایک ایسی لڑکی جس نے اپنا سب سے بڑا خواب خود اپنے ہاتھوں سے توڑا لیکن اپنا وعدہ نبھایا اس وعدے پر ہی لکھا گیا ہے داستانِ شہادت۔ ایک شہید کی داستان محبت کی داستان اور ایک دوستی کی داستان

Dill Jise Chaahe

یہ کہانی ہے رمضان سے لے کر عید تک کی تمام مصروفیات کی۔۔
 کچھ ایسے رشتوں کے ساتھ جو لوگوں میں خوشیاں بانٹتے ہیں۔۔۔
محبت سے بھرا یہ خاندان ایک دوسرے سے احساس کے رشتے سے جڑا ہے ۔۔۔۔
کبھی ہوتی ہے ان کے درمیان نوک جھونک تو کبھی ہوتی ہے تکرار لیکن پھر بھی ہیں یہ سب خاص۔۔۔

Wajah e Hayat

یہ کہانی ہے بدلے کی ، دوستی کی ، وطن سے محبت کی ۔ کہانی ہے ایک ایسے خاندان کی جہاں سب مل جل کر رہتے تھے لیکن ایک غلطی کی وجہ سے سب کچھ بدل گیا۔ کہانی ہے حیدر اور حور کی ۔ کہانی ہے عشق کی ۔

Qismat Yaari

یہ کہانی ہے دوستی کی سکھ دکھ میں  ساتھ نبھانے کی دوستی کے لیے جان وارنے کی پرانی دوستی سے ملاقات کی اور اپنوں سے نبھاتے ہر رشتے کی قسمت سے ملی یاری کی یہ کہانی ہیں نو دوستوں کی

Janoon e Maqsad

جنونِ مقصد ایک سسپنس سے بھری ہوئی کہانی ہے کسی کے جنون کی کسی کے مقصد کی اور کسی کی محبت کی۔ اپنے مقصد کو پانے اور اپنے فرض کو مکمل کرنے کے جنون کی۔ کہانی ہے دو بالکل مختلف لوگوں کی محبت کی۔
1 3 4 5 12
Open chat
Hello 👋
How can we help you?