friendship

Dill Jise Chaahe

یہ کہانی ہے رمضان سے لے کر عید تک کی تمام مصروفیات کی۔۔
 کچھ ایسے رشتوں کے ساتھ جو لوگوں میں خوشیاں بانٹتے ہیں۔۔۔
محبت سے بھرا یہ خاندان ایک دوسرے سے احساس کے رشتے سے جڑا ہے ۔۔۔۔
کبھی ہوتی ہے ان کے درمیان نوک جھونک تو کبھی ہوتی ہے تکرار لیکن پھر بھی ہیں یہ سب خاص۔۔۔

Dunya

 یہ ایک شارٹ اردو رومانٹک اور فیملی ناول ہے۔ یہ کہانی تین لڑکیوں کی زندگی کے بارے میں ہے۔
   یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جسے اپنے رشتے بہت سالوں کی محرومیوں کے بعد ملتے ہیں۔ جسکا سسرال ہی اُسکا ددیال ہوتا ہے۔ وہ دل کی بہت اچھی ہوتی ہے اور بہت نازک بھی ہوتی ہے۔لیکن وہ بہت تنہا اور سادہ مزاج کی خوددار لڑکی ہے اور کبھی بھی اپنے مسائل کسی کو نہیں بتاتی اور اپنے تک ہی رکھتی۔ کیا وہ اپنی زندگی میں نئے آنے والے لوگوں کو قبول کرپائےگی؟ کیا وہ اس آزمائش میں پوری اتر سکے گی؟ کیا ہوگی اسکے خوابوں کی سچائی اور زندگی کی حقیقت؟
  یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جسکے باپ کی وجہ سے وہ سہتی ہے۔ وہ برداشت کرتی ہے۔ کیا وہ لڑکی آگے بڑھ پائے گی؟ کیا اسے کوئی سچا ہمسفر ملےگا؟
     یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو اپنی خوابوں کی دنیا میں رہتی ہے۔ کیا وہ حقیقت کو قبول کر پائیگی؟ کیا وہ اپنی زندگی میں صحیح فیصلے کرپائے گی؟

Hazimat ul Qalb Part 1

محبت کے الگ معنوں سے آشنا کرواتی یہ کہانی ان چار شخصیات کے گرد بسیرا کرتی ہے جو حقیقی زندگی کے حقائق سے بخوبی واقف ہوتے ہیں ..محبت میں تڑپتے اور محبت کے لیے تڑپتے وہ کردار اپنی محبت کے لیے جینا بہت اچھے سے جانتے ہیں..ہر مرتبہ محبت میں مرنا ضروری نہیں ہوتا بلکہ محبت میں محبتوں کے لیے جینا بھی ایک عظیم محبت ہےیہ کہانی بھی کچھ اسی طرح کے پہلو اجاگر کرتی ہے..
1 3 4 5 11
Open chat
Hello 👋
How can we help you?