یہ کہانی ہے بدلے کی ، دوستی کی ، وطن سے محبت کی ۔ کہانی ہے ایک ایسے خاندان کی جہاں سب مل جل کر رہتے تھے لیکن ایک غلطی کی وجہ سے سب کچھ بدل گیا۔ کہانی ہے حیدر اور حور کی ۔ کہانی ہے عشق کی ۔
کہانی ہے دو اجنبی دوستوں کی. اجنبی سے دوست دوست سے جگری دوست بننے تک کے سفر کی. کہانی ہے شرارتوں اور مستیوں سے بھرپور زندگی کی. کہانی ہے محبت سے جنون اور جنون سے نفرت تک کے سفر کی
یہ ناول ایک ایسی لڑکی پر ہے جس نے اپنی زندگی کا سب کچھ گنوا دیا اور ایک ایسی لڑکی جس نے اپنا سب سے بڑا خواب خود اپنے ہاتھوں سے توڑا لیکن اپنا وعدہ نبھایا اس وعدے پر ہی لکھا گیا ہے داستانِ شہادت۔ ایک شہید کی داستان محبت کی داستان اور ایک دوستی کی داستان