Rah e Hidayat Part 1
گمراہی سے ہدایت تک کا سفر ایک الگ ہی کہانی میں جہاں پر پچپن کی پابندیوں کی وجہ سے گمراہی کا سفر شروع ہوتا ہے جو پھر ایک ایسے کردار میں ڈھل جاتا ہے کہ صحیح اور حق کی پہچان بھول جاتا ہے یہ کہانی حقیقت پر مبنی ہے اس کے کردار تو فرضی ہیں لیکن کہانی سچی۔۔
Suno Tumhare Ishq se Ishq hai Jaana
یہ ناول ایسی لڑکی کی ہے جوکینسر کی مریض تھی۔۔۔۔۔۔وہ کبھی کبھی مایوس ہو جاتی تھی اپنی بیماری سےلیکن کسی انسان کے عشق نے اسے جینا سیکھا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور یہ کہانی اس لڑکی کی بھی ہے جس کا محبوب تلخ مزاج اور اناپرست ہےلیکن اسکے عشق نے اسکی انا کو ہرا دیا۔۔۔۔۔۔۔
Yaqeen e Wafa
یہ کہانی ارمغان جنید کی۔۔۔جسے نفرت ہے عورت زات سے لیکن کیوں۔۔۔
یہ کہانی ہے منہا یوسف کی۔۔۔۔۔جسے لگتا ہے اسکی آزمائش کبھی ختم نہیں ہوگی۔
Yaqeen Ka Safar Episode 1
کچھ ایسے کردار جو ہی سکھائیں گے کہ جن کو اپنے چھوڑ دیتے ہیں غیر انھیں تھام لیتے ہیں
کہانی ایسے کردار کی جسے اپنوں سے دھوکہ اور غیروں سے محبت ملی
کہانی ایسے کردار کی جو یہ سکھاتے ہیں کہ محبت اور خوشیاں ، خوبصورتی اور رنگت کی محتاج نہیں