Forced marriage Based

Mohabbat Hogaye Akhir

 یہ کہانی لائبہ کی ہے۔ یہ کہانی سیف کی ہے۔ یہ کہانی سمیہ کی ہے۔ یہ کہانی اُس امتحان پر ہے جو دوستی میں لیا جائے۔ پیار کے تکونے میں پھنسے یہ تین افراد آخر کس کو چنیں گے، دوستی کو یا پھر محبت؟

Naqis Tamannaein Epiosde 1 by Areeba Rashid

یہ کہانی ہے ناقص تمناؤں کی۔ یہ کہانی ہے خدا کو پانے کی اور دنیاوی چیزوں کو چھوڑنے کی۔
اس کہانی میں آپ کو پتا چلے گا ایسے لوگوں کے بارے میں جو دنیا کو پانے کے لئے اپنی آخرت قربان کر دیتے ہیں۔ اور ان لوگوں کے بارے میں جو اپنی آخرت سنوارنے کے لئے اس دنیا کی خواہش چھوڑ دیتے ہیں۔
یہ کہانی ہے ان لوگوں کی جو بہٹک گئے ہیں اور صراط مستقیم چاہتے ہیں۔ یہ کہانی ہے ان لوگوں کی جو اپنے ماضی سے نکالنا چاہتے ہیں۔

Pehla Sajda by Sawaira Shahzadi

پہلا سجدہ — ایک لڑکی حنام کی روحانی تبدیلی کی کہانی ہے جو دنیا کی چکاچوند میں سکون ڈھونڈتی ہے، مگر سچا سکون اُسے اُس کے “پہلے سجدے” میں ملتا ہے۔ آہل میر کے ساتھ اُس کا تعلق اُسے دین، محبت اور مقصدِ زندگی کی نئی پہچان دیتا ہے۔ یہ ناول سجدے کے ذریعے دل سے رب سے جُڑنے کی خوبصورت داستان ہے۔
1 7 8 9 12