کہانی ہے تراب سکندر کے لازوال عشق کے انتظار کی ، آغافارذ کے پچھتاوے کی ، شہریار فاروقی کی دوستی کی ، زرتاشہ عالم کی پاکیزگی کی ، افسن براق کی شفاف محبت کی ، اسٹیلا کی آزمائش اور اشمیر کا خدا کی ذات سے باغی ہونے کی ۔
شہرِ ذات عشقِ مجازی سے عشقِ حقیقی تک کے سفر کا نام ہے جس میں ” مرحا یوسف ” نے اپنی ذات ” تراب سکندر ” نے اپنی محبت اور ” حمزہ یوسف ” نے اپنا سب کچھ گنوا دیا ۔۔ “