enemy to lovers

Intiqam e Muhabbat Episode 2 by Ashna Faysal

اندھیرے میں چھپے راز، ماضی کی بے رحم حقیقتیں، اور انتقام کی سلگتی آگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔” انتقام محبت”
 ایک ایسی کہانی ہے جہاں محبت اور نفرت کے بیچ ایک باریک لکیر کھنچی ہوئی ہے، جسے پار کرتے ہی رشتے بکھر جاتے ہیں۔ایک ایسی کہانی ہے جہاں ہر کردار کے دل میں ایک زخم ہے، ہر چہرے کے پیچھے ایک راز چھپا ہے، اور ہر موڑ پر ایک نیا امتحان منتظر ہے۔ کیا انتقام محبت پر غالب آئے گا؟ یا پھر سچائی کی روشنی نفرت کے اندھیروں کو مٹا دے گی؟

Ant al Hayat Episode 1 by Haya Noor

یہ کہانی ہے پولیس افسر اور پولیس سے نفرت کرنے والی حساس لڑکی کی،یہ کہانی ہے کزنز کی جو ایک ہی خاندان سے منسلک ہے۔
یہ کہانی ہے مختلف کرداروں کی، محبت پر یقین کی،محبت میں سب کچھ سہہ کر محبت کا سر بلند کرنے کی،محبت میں ازیت کی،محبت کو سمجھنے کی،محبت کے زریعے محبوب کو بدلنے کی کوشش کی،محرم کو جاننے کی،ایسی لڑکی کی جس کا محبت پر سے یقین اٹھ گیا لیکن کیا وہ دوبارہ محبت کر پائے گی؟، کیا دوسرے انسان کی محبت اس کے دل میں محبت کا دیا روشن کر دے گی؟، یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جو محبت تو کرتی ہے مگر محبت ہوتی کیا ہے اسے معلوم نہیں،یہ کہانی ہے ایسے شخص کی جو اپنی محبت کے لئے سب کچھ کرنے کو تیار ہے،یہ کہانی ہے ایسے شخص کی جو محبت کو فریب سمجھتا ہے،تو کیا یہ سب کردار محبت کو محبت اور محرم کو انت الحیات سمجھ پائیں گے؟

Barena Episode 7 by Noor Fatima

یہ کہانی ہے محبتوں کی مُختلِف کیفیات  میں مقید کرداروں کی کئی ایسی صورتوں پے مبنی ہے جس میں آپ غلط سہی کا فیصلہ کرنے سے کاصر ہوتے ہیں اور کچھ جذباتوں کی جو آپ کو بے اختیار کر دیتے ہیں اور پھر سب سے بڑھ کے قسمت کی جو آپ کو کئی ایسے ادوار سے گزارتی ہے جِس کا آپ کو گُماں بھی نہیں ہوتا

Barena Episode 6 by Noor Fatima

یہ کہانی ہے محبتوں کی مُختلِف کیفیات  میں مقید کرداروں کی کئی ایسی صورتوں پے مبنی ہے جس میں آپ غلط سہی کا فیصلہ کرنے سے کاصر ہوتے ہیں اور کچھ جذباتوں کی جو آپ کو بے اختیار کر دیتے ہیں اور پھر سب سے بڑھ کے قسمت کی جو آپ کو کئی ایسے ادوار سے گزارتی ہے جِس کا آپ کو گُماں بھی نہیں ہوتاB

Intiqam e Muhabbat Episode 1 by Ashna Faysal

اندھیرے میں چھپے راز، ماضی کی بے رحم حقیقتیں، اور انتقام کی سلگتی آگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔” انتقام محبت”
 ایک ایسی کہانی ہے جہاں محبت اور نفرت کے بیچ ایک باریک لکیر کھنچی ہوئی ہے، جسے پار کرتے ہی رشتے بکھر جاتے ہیں۔ایک ایسی کہانی ہے جہاں ہر کردار کے دل میں ایک زخم ہے، ہر چہرے کے پیچھے ایک راز چھپا ہے، اور ہر موڑ پر ایک نیا امتحان منتظر ہے۔ کیا انتقام محبت پر غالب آئے گا؟ یا پھر سچائی کی روشنی نفرت کے اندھیروں کو مٹا دے گی؟

Dua e Fajar by Sawaira Shakeel

یہ کہانی ہے ملاحہ عالم کی ، پرعزم ، خود اعتماد ، مستقل مزاج اور مضبوط کردار کی حامل ایک ایسی  لڑکی کی جو بچپن سے زندگی کی سختیوں کو ثابت قدمی اور بہادری کے ساتھ برداشت کرتی آرہی ہے۔۔۔ یہ کہانی ہے عشارب ملک کی۔۔۔  جزباتی اور انا کے پیکر ایک ایسے نوجوان کی ۔۔۔ جس کی زندگی اسے ایک لڑکی کے آنے سے اپنا ایک نیا رخ  متعارف کرواتی ہے ۔۔۔ یہ کہانی ہر رمضان المبارک کے مہینے سے دو لوگوں کی زندگیوں کے بدلنے کی ۔۔۔ وہ دو لوگ جو اپنی اپنی انا کا تاج اپنے سروں پر سجاۓ پھرتے ہیں اور پھر رب کے کن سے ٹوٹتے ہیں گرتے ہیں مگر اس خوبصورتی سے قسمت ان دونوں پر رشک کرتی ہے۔
انا کے زوال سے لے کر محبت کے خوبصورت رنگوں سے آشنائی کی ۔۔۔۔۔۔ ایک خوبصورت داستان

Taqdeer Episode 1 by Shaina Kabir

یہ کہانی ہے ان تینوں کرداروں پر۔
ایک غلط فہمی ان تینوں کی زندگی کو تباہ اور برباد کر دے گی۔
صرف ایک غلط فہمی
تقدیر پھر سے دہرائیں گی ماضی کا کھیل۔
ماضی میں کچھ ایسا ہوا جو دو دوستوں کی دوستی کو تور گیا۔
جب تقدیر تمانچہ
مارے گی تو کیا سہ سکے گے یہ تینوں۔
کیا محبت کر کے بھی دو لوگ مل سکیں گے یہ جدا ہو جائیں گے۔
کیا ایک طرفا محبت صرف ایک طرفا ہی رہ جائے گی۔
ان تینوں کے تقدیر میں کیا لکھا ہے۔
چلئے دیکھتے ہیں تقدیر کا کھیل۔

Takht Episode 1 to 3 by Ayesha Falak Sher

یہ کہانی ہے ایک بے خوف شہزادی کی، جس کی آنکھوں میں شاہی وقار اور ذہن میں تلوار کی تیزی تھی۔ یہ داستان ہے ایک کھوئے ہوئے وارث کی، جسے قسمت نے چرواہے کی پوشاک پہنا دی مگر رگوں میں دوڑتا شاہی خون اسے اپنا حق یاد دلاتا رہا۔ ستلج کی بے رحم موجیں جسے بہا لے گئیں، ریت کی بے انتہا وسعتوں نے جسے چھپا لیا، وہی وارث اب دراڑوں سے نکل کر واپس آ چکا ہے۔ بادشاہی محلات کی سازشیں، ریت کے ذروں میں دفن راز، اور تخت پر براجمان ایک غاصب— سب اس طوفان کے منتظر ہیں جو ایک چرواہے کے روپ میں پل بڑھ کر انتقام کی آگ بن چکا ہے۔ یہ کہانی صرف تخت کے حصول کی نہیں، اس حق کی بھی ہے جسے چھینا گیا تھا، اس جنگ کی بھی ہے جو تقدیر اور طاقت کے بیچ لڑی جائے گی۔ ستلج گواہ ہے، ریت خاموش ہے، مگر وہ جو کھو گیا تھا، وہ اب لوٹ آیا ہے
1 2 3 5