کہانی ہے جھوٹ سے حقیقت تک کے سفر کی نفرت کو محبت میں بدلتے کرداروں کی، بدلے کی آگ کی ،آزمائشوں میں بدلتی زندگانی کی کہانی ہے افیقا ،انیسہ ،رادیہ ،سنایا، رائمہ ،زائل ،عاہن ،روہام ،ابتسام کی۔
کہانی ہے کسی کی محبت کی، کسی کی دوستی کی، کسی کے انتقام کی کسی کے انصاف کی، کسی کے عشق کی، کسی کی شرارتوں کی اور ایسے مسافروں کی جنہیں اپنی منزل پر پہنچنے کیلئے مختلف ادوار سے گزرنا پڑ رہا ہے۔
یہ ایک رومانوی ناول ہے جس میں ہماری سماجی زندگی کے مختلف پہلوؤں،خاندانی رشتوں ،مختلف جذبات محبت،عشق
،دوستی،نفرت کو پیش کیا گیا ہے۔۔۔۔یہ ایک ایسے لڑکے کی کہانی جس نے اپنے بچپن کی محرومیوں کو اپنے وجود میں بھر دیا اور
اپنے خول میں بند ہو گیا۔۔۔۔یہ دو پیار کرنے کرنے والوں کی خوب صورت کہانی ہے۔ یہ کہانی ہے محبت کو پانے اور پا کر کھو
دینے کی ۔جس میں محبت نفرت ،لالچ اورقربانی کو اس انداز میں دکھایا گیا ہے کہ قارئین کو اپنے سحر میں جکڑ لے۔۔۔۔۔
میں نے اسے دعاؤں میں مانگا ہے, سچی اور پاکیزہ محبت کی ہے ہمیشہ…..محبت میں صدق اور پاکیزگی نہ ہو تو محبت کبھی نہیں ملتی اور اگر آپکے رب کی مدد آپکے ساتھ نہ ہو تو آپ کچھ بھی کرلیں آپکو محبت نہیں ملتی
یہ کہانی ہے کچھ کزنز کی جو ایک دوسرے کے ساتھ دلی طور پر جڑے ہوئے ہیں کچھ حسد اور خاندانی سیاست کی لیکن دیکھنا ہے جیت حسد میں کی گئی نفرت کی ہوتی ہے یا پھر فیملی کے پیار کی۔
نورِ صبح بظاہر ایک عام سی کہانی ہے۔ جس میں زندگی کے مختلف پہلوؤں پر بات کی گئی ہے۔ ہمارے معاشرے میں ہونے والے ایک اہم مسئلے پر توجہ دلوانا اس ناول کا اصل مقصد ہے۔ یہ کہانی جہاں آپ کے چہرے پر مسکان لائے گی وہیں آپ کہیں آپ کی آنکھوں کے گوشے بھی نم کریگی۔ یہ آپ کو بتائے گی کہ ہر تعلق سے بڑھ کر ایک تعلق ہے جو ہمارا خالقِ حقیقی سے ہے اور اگر اس پر توکل ہو تو اس دنیا میں کیا ممکن نہیں؟ مزید صبر، دوستی،رشتوں کی نزاکت، محبت کی اقسام، خوابوں کا ٹوٹنا اور پھر سے جڑنا، آزمائشوں کا آنا اور اُن پر پورا اترنا، گر کر دوبارہ اٹھ کھڑا ہونا، قسمت کے فیصلوں کو ماننا، والدین کی اہمیت، کفرانِ نعمت اور ایسی بہت سی چھوٹی چھوٹی باتوں کو ملا کر نورِ صبح کو تخلیق کیا گیا ہے۔
گوہر کے معنی ہیں ‘موتی’۔۔جبکہ بےبہا مطلب ‘بیش قیمت’۔۔یعنی کہ قیمتی موتی۔۔کہانی کے کردار بھی کچھ گوہرِ بےبہا سی حیثیت رکھتے ہیں۔۔یہ کہانی اسلام آباد اور ہزارہ میں بسنے والے دو خاندانوں کے گرد گھومتی ہے۔۔یہ کہانی ہے ہزارہ کی ایک پیاری سی لڑکی کی جو صرف اپنوں کیلئے جیتی ہے۔۔معاشرے میں چھپی کچھ برائیوں اور انکے خاتمے کی کہانی۔
یہ ایک رومانوی ناول ہے جس میں ہماری سماجی زندگی کے مختلف پہلوؤں،خاندانی رشتوں ،مختلف جذبات محبت،عشق
،دوستی،نفرت کو پیش کیا گیا ہے۔۔۔۔یہ ایک ایسے لڑکے کی کہانی جس نے اپنے بچپن کی محرومیوں کو اپنے وجود میں بھر دیا اور
اپنے خول میں بند ہو گیا۔۔۔۔یہ دو پیار کرنے کرنے والوں کی خوب صورت کہانی ہے۔ یہ کہانی ہے محبت کو پانے اور پا کر کھو دینے کی ۔جس میں محبت نفرت ،لالچ اور قربانی کو اس انداز میں دکھایا گیا ہے کہ قارئین کو اپنے سحر میں جکڑ لے۔۔۔۔۔
میں نے اسے دعاؤں میں مانگا ہے, سچی اور پاکیزہ محبت کی ہے ہمیشہ…..محبت میں صدق اور پاکیزگی نہ ہو تو محبت کبھی نہیں ملتی اور اگر آپکے رب کی مدد آپکے ساتھ نہ ہو تو آپ کچھ بھی کرلیں آپکو محبت نہیں ملتی