Pehli Nazar ki Muhabbat
یہ کہانی ہے دو ایسے لوگوں کی جو غلطی سے ٹکرا جاتے ہیں اور وہاں سے شروع ہوتی ہے پہلی نظر کی محبت کی داستان ۔۔ یہ کہانی ہے دو ایسی سہیلوں کی جو ہر وقت لڑتی رہتی ہیں پر ہر وقت ایک دوسرے کے لئے جان دینے کو تیار رہتی ہیں ۔۔
Haqiqi Muhabbat
یہ کہانی اللہ کی محبت کے گرد گھومتی ہے۔ اس کہانی میں دنیا کی محبتوں کی حقیقت بیان کی گئی ہے۔ اور اس میں بتایا گیا ہے کہ اصل محبت اللہ کی محبت ہے۔ اس کہانی میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کی محبتوں کو کھونے کے خسارے تو صرف قبروں تک ساتھ جاتے ہیں مگر اللہ کی محبت کو کھونے کا خسارہ تو آخرت تک ساتھ جاتا ہے
Muhabbat Atish Ishq
دو بہنوں اور دو بھائوں کی کہانی ۔۔۔۔۔
ایک جو معصوم سی ہے اور صبر کا دامن تھامے رکھتی ہے
جبکے دوسری بہت بے صبری اور چلبلی سی ہے اور سبکی جان بستی ہے جس میں ۔۔۔
دو بھائی ایک جہاں شریف تو ایک شیطان سے کم نہیں
اور یہ سارے کردار عجیب سے الجن کے شکار میں ہوتے ہیں ۔۔۔محبّت کی آگ میں جل رہے ہوتے ہیں ،اور آگے پڑھ کے پتا چلے گا کے کون اپنی محبّت کو حاصل کریگا ۔۔۔
Ishq Junoon
یہ کہانی انتقام کی کہانی ہے۔۔۔ اس شخص کی کہانی جو حقیقت کو قبول نا کرتے ہوئے غلط راہ کو نکل پڑتا ہے۔۔۔ قسمت سے کھیلنے کی کوشش کرتا ہے۔۔ انتقام کی آڑ میں ایک لڑکی کو نشانہ بناتا۔۔۔ اور پھر بے تہاشا ٹھوکرے کھا کر سیدھی راہ کو آتا ہے۔۔۔ یہ کہانی ہے رافع بیگ کے جنون کی۔۔۔ عارش ملک کی محبت و صبر کی۔۔۔ لاریب قریشی کی آزمائش کی۔۔۔ اور مریم ملک کے سیدھی راہ سے بھٹک کر ٹوٹ پھوٹ جانے کی۔۔۔ یہ کہانی ہے عشق جنون کی۔۔۔