Mahra Shah is a Social Media writer and now her Novels (Nafrat e Ishq) are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well known Urdu writers to show their abilities in different genre of Urdu Adab.
اس کہانی میں آپ ملے گے تین ایسے کرداروں سے جنکی زندگی ایک دوسرے کے ساتھ اُلجھی ہوئی ہے۔ ایک ایسی کہانی جہاں کچھ اپنے انجان ہو گئے اور کچھ انجان اپنوں سے زیادہ اہم ہو گئے۔جس میں غلط فہمی نے ایک حسین اور خوبصورت رشتے کی دوڑ اُلجھا دی۔ایک ایسے کردار سے جس کے سخت دل کو محبّت نے نرم کر دیا۔
کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جسے اس گناہ کی سزا ملی جو اُسنے کیا ہی نہیں۔ایک ایسے کردار کی جس نے بدگمانی میں اپنی محبّت کو کھو دیا۔۔۔۔ایک ایسی کہانی جسے پڑھ کر ہم سمجھ پائے گے کہ جو قسمت میں نہیں ہوتا وہ لے کر بھی چھین لیا جاتا ہے۔اور جو ہمیں قسمت نوازتی ہے وہ بہتر نہیں بہترین ہوتا ہے۔