Read more Add to wishlist Novel Dhund by Lubaba Minahil ByLubaba Minahil ایک ایسی کتاب جو ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو ایک خوشحال گھرانے سے محروم رہے ہیں ۔ ہر کردار کی اپنی شناخت اس کے والدین کے سلوک سے بنتی ہے ۔ اپنی حقیقی شناخت کو دھند کی اوڑھ سے نکالنے والے کرداروں کے درمیان یہ کتاب سانس لیتی ہے ۔ Read more Add to wishlist