یہ کہانی ہے ماہا میر کی ایک ایسی رائٹر جو اپنے قلم کے ذریعے اپنی بہن کی خواہش کے مطابق اس پر ٹوٹنے والے ظلم کو کہانی میں ڈھال کر دوسری لڑکیوں کو خبردار کرنا چاہتی ہے۔ماہا میر اپنی زندگی میں آنے والے غموں میں الجھی ہوئی ایک سنگدل لڑکی ہے جو احسن ملک جیسے زندہ دل شخص کی کو رائٹر بنتی ہے اور احسن ملک کی زندہ دلی اس کی سنگدلی کے اونچے پہاڑ کو تسخیر کرنے کی تگ و دو میں لگ جاتی ہے۔