عشق من ایک ایسی کہانی جو لوگوں کو امید کی کرن دکھاتی ہے.زندگی سے ہارے ہوۓ لوگوں کو جینے کا مقصد بتاتی ہے. ایک ایسا لڑکی جس نے بچپن سے ہی مشکلات کا سامنا کیا تھا. ایک ایسا لڑکا جو اپنے عزیزوں سے دھوکے لیے ہار رہا تھا. دو ایسے لوگ چھو انتقام کی آگ میں بھڑک رہے تھے اس بات سے انجان کے انکا مقدر کیا ہے؟
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو اپنے خواب پورے کرنا چاہتی ہے ۔ وہ اپنے خوابوں کو حقیقت بنانے کی ہر ممکن کوششں کرتی ہے ۔ ” مخلص دوستی ،محبت ،پیار اور اپنی محبت کے انتظار ” جیسے جذبات کی عکاسی کی گئی ہے ۔