childhood friends

Diyar e Gul

 شہزادی کو بچانے تو ہمیشہ شہزادے آتے ہیں۔ مگر کیا شہزادہے  کو بھی کوئی بچاتا ہے۔ کہانی ہے ایک شہزادے کی۔ دنیا کی اس دیوار کے سامنے وہ اپنا کھوکھلا وجود لیے کھڑا دیوار کے خود پر گرنے کا انتظار کرتا ہے۔ اس کے پاس امید کی کوئی کرن بھی باقی نہیں تھی۔ وہ اس دیوار کے نیچے آ کر کچلا جانا چاہتا تھا۔ مگر پھر کیا ہوا جو وہ اس دیوار سے بچ نکلا تھا۔ اسے تو نہیں بچنا تھا مگر۔۔۔ وہ ایک دیارِ گل جو اس دیوار کے اوپر ابھرا تھا۔

Hidayah Episode 1

ھدایہ نام ھدایت پر لکھنے کی میں نے دل و جان سے کوشش کی ہے حدوداللہ ، صراط مستقیم اور افسانوی کرداروں کو موثر انداز میں لکھنے کی کوشش کی ہے اور ناول کی تکمیل تک ہی پوری کہانی مکمل ہو گی ہر کردار اپنا الگ کردار رکھتا ہے

Ishq ki Rahen Episode 1

کہانی ہے ایسے دو کرداروں کی جو اپنی محبت پاکر بھی بے یقینی کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں۔۔ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو رشتوں کا تقدس پامال کرتے کرتے اپنی زندگی برباد کرگئی۔۔ کہانی ہے ایسے کرداد کی جو محبت کے نام پہ خود کو روندتی چلی گئی۔ کہانی ہے ایک ایسے انسان کی جو کسی کی زندگی کو سیاہ ہونے سے بچا گیا۔

Khwabo Sa Jaha

یہ کہانی ہے رب پر یقین رکھنے کی صبر کی رب سے مدد کی۔۔۔ایک دوسرے سے محبت و ہمدردی کی۔۔ملک کے لیے اپنی جان داؤ پر لگانے کی ۔۔۔مشکل وقت میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہنے کی۔۔ہسبینڈ وائف کے ایک دوسرے سے بے لوس محبت کی

Majal e Araz Tmanna Karain Kesay Episode 2

یہ کہانی کسی کو اپنی محبت سے بدل دینے کی ہے۔۔۔وہاں جہاں ہمسفر ساتھ چلنے کو روادار نہیں ۔۔۔وہاں جہاں آخری خواہش بھی رد ہوتی محسوس ہورہی ہے۔۔طاقت۔۔۔حق۔۔۔جذبات رکھنے کے باوجود بھی سامنے والے کو آزاد کردینے کی یوں کہ اپنی کل کائنات محض محبوب کی انا کی سلامتی کیلئے وار دی جائے ۔۔۔محبت اور انا کی ایسی جنگ جہاں نفرت کا کوئی ذکر نہیں ۔۔۔وہاں جہاں بے رخی و بے اعتنائی کے سبب دل کے زنگ آلود دروازے پر محبت کی مسلسل دستک بھی ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔۔
یہ کہانی صحیح غلط کے فرق سے کہیں پرے جذبات اور احساس کی ہے۔۔
کچھ پاکر کھو دینے تو کھو کر پادینے کی۔۔۔

مجال عرض تمنا کریں کیسے
Open chat
Hello 👋
How can we help you?