Childhood friends to Lovers

Hum Tumhare Hain Part 1

ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو خود بھی ہنستی ہے اور دوسروں کو بھی ہنساتی ہے۔ یہ ایسی ہی ایک غلطی کی کہانی ہے جس نےکئی زندگیاں برباد کر دیں ۔ کہانی ایک ایسے ہیرو کی  جو آپ کو اسے پسند کرنے پر مجبور کر دے

Tahi Dast Episode 4

بچپن کے خوشگوار دن،
ایک مرتبہ پھر جینے کے
خواہشمند تھے وہ سب۔
پیار کے شہر، پیرس میں
اکٹھے ہو کر زندگی کا لطف
لینے والے تھے۔
لیکن قسمت نے کھیلا ایک کھیل
ان میں سے ایک،
ہمیشہ کے لیے گُمنام تھا۔
کسی بدلے کے صدقے،
سب کی زندگیوں کو تبدیل کرکے

Ik Sard Sham Episode 1

یہ ناول خود شناسی کے سفر پر نکلنے والوں کے لیے بہترین رہنمائی ہے۔ وہ لوگ جو مکمل ہونے کے باوجود خود کو پہچان نہیں پاتے، جان نہیں پاتے۔ یہ کہانی اپنے آپ کو پہچان کے، اپنے برے کو اچھے بنانے کے سفر کا نام ہے۔ یہ کہانی آپ کے نام ہے۔ یہ کہانی ہر اس انسان کے لیے اللّٰہ کی طرف سے نعمت ہے، جو اس سے کچھ موتی چننا چاہتے ہیں، منور ہونا چاہتے ہیں۔ اپنے اندر کی سرد شام کو، صبح کی روشنی میں بدلنا چاہتے ہیں، سنورنا چاہتے ہیں۔ آزادی مبارک، میرے پیارے قاریوں!

Mirror of Ocean

ایک بچا ہے جو اپنے تایا تائی پاس رہتا ہے جس کے والدین ماں اور باپ دونوں آرمی میں تھے ۔انہیں عشق تھا پانی اور آسمان سے اور شہا دت پائی اور پھر بچا اپنے ماں باپ کا خواب پورا کر نے کے لیے آرمی میں جا تا ہے

Zindagi Ajeeb Si Chapter 1 to 5

کہانی سیدا مہرونیسہ اور شاہمیر نواب خان کے گرد گھومتی ہے۔ مہرونیسہ جو تین بہن بھائیوں میں سب سے بڑی ہے، باوجود اس کے کہ وہ اپنے والدین کی نظراندازی کا شکار ہے، اس کے بہن بھائی اسے سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں۔ دوسری طرف، شاہمیر نواب خان ایک نوجوان سی ای او ہیں، جنہوں نے اپنے والدین کے انتقال کے بعد اپنے خاندان کا کاروبار سنبھالا۔ اسے اپنے چھوٹے بھائی کی پرورش کا بھی ذمہ داری دی گئی ہے۔ چونکہ اس کے پاس کوئی رشتہ دار نہیں ہیں، یہ شاہمیر پر ہے کہ وہ اپنے بھائی کی پرورش کرے۔
1 2 3 5