ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو خود بھی ہنستی ہے اور دوسروں کو بھی ہنساتی ہے۔یہ ایسی ہی ایک غلطی کی کہانی ہے جس نےکئی زندگیاں برباد کر دی۔کہانی ایک ایسے ہیرو کی ہے جو آپ کو اس سے پسند کرنے کو مجبور کر دے
ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو خود بھی ہنستی ہے اور دوسروں کو بھی ہنساتی ہے۔ یہ ایسی ہی ایک غلطی کی کہانی ہے جس نےکئی زندگیاں برباد کر دیں ۔ کہانی ایک ایسے ہیرو کی جو آپ کو اسے پسند کرنے پر مجبور کر دے
یہ ناول خود شناسی کے سفر پر نکلنے والوں کے لیے بہترین رہنمائی ہے۔ وہ لوگ جو مکمل ہونے کے باوجود خود کو پہچان نہیں پاتے، جان نہیں پاتے۔ یہ کہانی اپنے آپ کو پہچان کے، اپنے برے کو اچھے بنانے کے سفر کا نام ہے۔ یہ کہانی آپ کے نام ہے۔ یہ کہانی ہر اس انسان کے لیے اللّٰہ کی طرف سے نعمت ہے، جو اس سے کچھ موتی چننا چاہتے ہیں، منور ہونا چاہتے ہیں۔ اپنے اندر کی سرد شام کو، صبح کی روشنی میں بدلنا چاہتے ہیں، سنورنا چاہتے ہیں۔ آزادی مبارک، میرے پیارے قاریوں!
“عشقِ کامل” ایک ایسے انسان کی داستان ہے جو دنیا کی محبتوں میں اس قدر ڈوب جاتا ہے کہ خالقِ حقیقی کی یاد، اس کی بندگی اور سچے عشق سے ناآشنا ہو جاتا ہے۔ یہ حکایت اس کڑوے حقیقت کا آئینہ ہے کہ جو دل رب سے غافل ہو جائیں، اُن کے لیے واپسی کا دروازہ ہمیشہ نہیں کھلا رہتا۔

یہ ان لڑکیوں کے لیے ہے جن کو لگتا ہے محبت اور محبت کی شادی کے بعد زندگی میں کوئی غم نہیں رہتا۔ کم عمر لڑکی اور لڑکے کی دوستی سے محبت اور محبت سے ملن تک کی کہانی جس میں انہیں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔