Read more Add to wishlist Invictus Chapter 1 to 6 by Shamaim Malik ByShamaim Malik یہ کہانی ہے ایک ایسے قتل کی، جو صرف ایک زندگی نہیں، کئی زندگیوں کا رخ بدل دے گا۔ دو ایسے لوگوں کا ٹکراؤ ہوگا جو ایک دوسرے سے شدید نفرت کرتے ہیں۔ اکھڑے مزاج، اصول پسند اور خاموش طبع—المير خلیل، اور وہ لڑکی جو ہر وقت مسکراتی ہے، جس کی خوش باش طبیعت دوسروں کے صبر کا امتحان بن جاتی ہے—اشفا امین۔ جب یہ دونوں ایک اندھی گتھی کو سلجھانے نکلتے ہیں، تو صرف جرائم ہی نہیں، ان کے دل بھی سوالوں کی زد میں آجاتے ہیں۔ یہ داستان ہے ضد اور جذبات کی، ہنسی اور مذاق کی، نفرت اور پیار کی، یہ سسپنس، کرائم اور نفرت کی دنیا میں شکوہ، روگ، پچھتاوا، پیار اور مودت کا قصہ ہے۔ Read more Add to wishlist
Read more Add to wishlist Invictus Novel by Shamaim Malik ByShamaim Malik یہ کہانی ہے ایک ایسے قتل کی، جو صرف ایک زندگی نہیں، کئی زندگیوں کا رخ بدل دے گا۔ دو ایسے لوگوں کا ٹکراؤ ہوگا جو ایک دوسرے سے شدید نفرت کرتے ہیں۔ اکھڑے مزاج، اصول پسند اور خاموش طبع—المير خلیل، اور وہ لڑکی جو ہر وقت مسکراتی ہے، جس کی خوش باش طبیعت دوسروں کے صبر کا امتحان بن جاتی ہے—اشفا امین۔ جب یہ دونوں ایک اندھی گتھی کو سلجھانے نکلتے ہیں، تو صرف جرائم ہی نہیں، ان کے دل بھی سوالوں کی زد میں آجاتے ہیں۔ یہ داستان ہے ضد اور جذبات کی، ہنسی اور مذاق کی، نفرت اور پیار کی، یہ سسپنس، کرائم اور نفرت کی دنیا میں شکوہ، روگ، پچھتاوا، پیار اور مودت کا قصہ ہے۔ Read more Add to wishlist
Read more Add to wishlist Maseeha by Harmein Siddiqui ByHarmein Siddiqui یہ کہانی ہے سمگلر موسی بلوچ کی جو اپنے لوگوں کے لیے مسیحا ہے اور دشمنوں کے لیے قہر۔۔۔۔ یہ کہانی ہے مہر بلوچ کی سمگلر موسی کے ساتھ دشمنی کی، بتول بلوچ کے انتقام کی، یہ کہانی زہرا اور عیسی کے ادھورے عشق کی داستان ہے Read more Add to wishlist