Age Difference Based

Taqazaye Muhabbat by Maham Mughal

کہانی ہے ایک لڑکی کی جس کا ہونے والا شوہر اس کی شادی والے دن مارا جاتا اور اس کو ونی کے بدلے اس کے بھائی سے بیاہا جاتا ہے لیکن کہانی ایک نیا موڑ لیتی ہے جس میں کچھ حیران کن چیزیں سامنے آتی ہیں رشتوں کی بےلوث محبت دکھائی جاتی ہے۔

Pyada by Tehreer o Dostaan

Original price was: ₨ 320.00.Current price is: ₨ 250.00.
نسلوں سے چلی آتی ونی کی رسم میں ہمیشہ لڑکیوں کی زندگی ہی تباہی کا شکار ہوتی رہی ہے لیکن یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو اپنے جگری دوست کے قتل کے الزام میں خون بہا میں دیا گیا۔جہاں ایک دوست زندگی کی بازی ہار جاتا ہے تو دوسرے کو اپنے دوست کے قتل کی پاداش میں نوکر سے بدتر درجہ دے کر ظلم و ستم کیا جاتا ہے۔یہ کہانی ہے دولت کے نشے میں اندھے ہوئے لوگوں کی جن کی رگوں میں سفید خون کی گردش ہے۔ایک ایسی کہانی جہاں بدلے کی آگ ہر ایک وجود کو اپنی لپیٹ میں لے گی۔ایک انسان کی موت کے بعد محبت جیسے انمول جذبے کی دھجیاں اڑیں گی اور ہر کوئی خون کی ہولی کھیلے گا۔
شطرنج کی بساط بچھے گی اور ہر پیادہ تباہی میں اپنا اپنا کردار ادا کرتے دھیرے دھیرے خود کو اندھیروں کے حوالے کر دے گا۔لیکن پیادوں کے اس کھیل میں بازی جیت لینے والا ایک ماہر کھلاڑی کہانی کے اختتام تک تجسس کی ایسی ڈوری سے سب کو باندھے رکھے گا کہ کہانی پلٹنے پر دیکھنے والی ہر آنکھ دنگ رہ جائے گی

Chandni Ke Saye by Iqra Pervaiz

یہ کہانی ہے اس نورے گُل کی جسے اس کے رنگ کی بنا پر پرکھا جاتا ہے جسے لوگ چھوٹی سی عمر میں تانوں سے مار ڈالتے ہیں لیکن وہ کھڑی ہوتی ہے اپنے لئے اپنے سے جڑے رشتوں کے لیے وہ کمزور نہیں ہوتی وہ باہمت ہوتی ہے ۔ یہ کہانی ہے اس مصطفٰی کی جو خود سے دو سال بعی اس سانولی لڑکی کی محبت میں بچپن سے گرفتار ہوتا ہے ۔ وہ کم گو لڑکا اس سے گھنٹوں بیٹھ باتیں کر سکتا تھا ۔ یہ کہانی ہے معاشرے میں پھیلی معاشی مسائل کی کہ وہ لوگوں کو کبھی ان کے طریقوں سے جینے نہیں دیتے ۔ اپنی عزت نفس کے لیے وہ لڑکی کھڑی ہوئی تھی  اس نے اپنا آپ ویسے قبول کیا تھا جیسی وہ تھی ۔وہ لڑکا اس کا مضبوط سہارا تھا اس کی پرچھائی وہ ایک اچھا دوست بنا اور پھر ایک اچھا ہمسفر ۔
“خوبصورتی صرف ظاہری نہیں ہوتی بلکہ اندرونی ہوتی ہے اور محبت کی روشنی ہر اندھیرے کو ختم کر سکتی ہے۔”

Haboot Last Episode

کوالالمپور انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا ٹرمینل ون اس وقت مسافروں کے ہجوم میں ڈوب رہا تھا۔۔۔
وقت کا پردہ قائم تھا اور گھڑی کی سوئی اپنے مقررہ دائرے میں سستی کے ساتھ چکر کاٹ رہی تھی۔ وہاں موجود لوگ بے خبر تھے، وقت اور جائے کے قفس میں قید۔
آج تین جانوں کو بدلنا تھا، دو سو انتالیس جانوں کو لٹنا تھا، ہزاروں جانوں کو سوگ منانا تھا اور لاکھوں جانوں کو عبرت حاصل کرنی تھی۔ آج وہ ہونے والا تھا جو انہونی تھا، جس کے گواہ بے زبان تھے اور ثبوت مجوف۔
کیا ہوا تھا اس طیارے کی دیواروں کے پار، جب وہ زمین سے ہزاروں فٹ کی بلندی پر آویز تھا؟ کن خیالات نے ان ۲۳۹ جانوں کو گھیرا تھا؟ کون تھے وہ لوگ؟ کون تھا MH370 کا قاتل؟ کون تھا فریب کار اور کون تھے بیکس تماشائی؟
دو سو انتالیس نام، اور جواب۔۔۔ فقط خاموشی۔

Haboot Part 2

کوالالمپور انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا ٹرمینل ون اس وقت مسافروں کے ہجوم میں ڈوب رہا تھا۔۔۔
وقت کا پردہ قائم تھا اور گھڑی کی سوئی اپنے مقررہ دائرے میں سستی کے ساتھ چکر کاٹ رہی تھی۔ وہاں موجود لوگ بے خبر تھے، وقت اور جائے کے قفس میں قید۔
آج تین جانوں کو بدلنا تھا، دو سو انتالیس جانوں کو لٹنا تھا، ہزاروں جانوں کو سوگ منانا تھا اور لاکھوں جانوں کو عبرت حاصل کرنی تھی۔ آج وہ ہونے والا تھا جو انہونی تھا، جس کے گواہ بے زبان تھے اور ثبوت مجوف۔
کیا ہوا تھا اس طیارے کی دیواروں کے پار، جب وہ زمین سے ہزاروں فٹ کی بلندی پر آویز تھا؟ کن خیالات نے ان ۲۳۹ جانوں کو گھیرا تھا؟ کون تھے وہ لوگ؟ کون تھا MH370 کا قاتل؟ کون تھا فریب کار اور کون تھے بیکس تماشائی؟
دو سو انتالیس نام، اور جواب۔۔۔ فقط خاموشی۔

Hararat e Wasal

کہانی ہے ایک ایسے سانولے مرد کی  جو اپنی رنگت کی وجہ سے  بچپن سے جوانی تک دهتکار کر شکار رہا۔ پیشے کے وکیل اس مرد کی زندگی میں اچانک ایک بھیگ رات میں آئی وہ حسینہ جو اپنے نکاح سے بھاگی، داؤد کمال سے ٹکرائی اور اس کے قدموں میں بیٹھتی اسے کنٹریکٹ میرج کے لئے پرپوز کر گئی۔ وہ لڑکی اس مرد کو بری طرح اپنی محبت میں جکڑتی خود بھی اس کے سحر میں کھو گئی مگر کیا یہ واقعی حقیقی محبت ہے یا کوئی گہری سازش ؟؟ کیا ہوگا جب دو محبت کرنے والے ہی ایک دوسرے کے مقابل آتے ایک دوسرے پر پستول تان کر مرنے مارنے پر اتر آئیں گے ؟؟
کہانی ہے ایک ایسے مرد کی جو پہلی محبت کے لئے کوئی اسٹینڈ نہ لے سکا مگر ایک افلاطون اور فتنہ لڑکی اسے بری طرح اپنی محبت کے سحر میں جکڑ گئی۔ کیا وہ سچ میں ایک عام سی لڑکی ہے یا پھر کوئی گہرا راز ؟؟
کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو محبت بنی دو سگے بھائیوں کی۔ ایک کو اس نے ٹوٹ کر چاہا تو دونوں سے اس سے عشق کی انتہا کی۔ ایک اسے اپنے بڑے بھائی کی محبت میں گرفتار دیکھ کر بھی خوش تھا تو دوسرا  اپنے چھوٹے بھائی کی محبت میں خود کو قربان کر گیا۔ کیا واقعی یہ قربانی کام آئے گی یا وہ لڑکی ہو جاۓ گی ہمیشہ کے لئے دنیا سے خفا ؟؟
رومانس، تهرل ، سسپنس، جذبات اور مزاح سے بھرپور کہانی جکڑ لے گی آپ کو اپنے سحر میں!!!
1 2
Open chat
Hello 👋
How can we help you?