کہانی ہے یہ دو دلوں کی ،
کہانی ہے یہ سفر کی ،
کہانی ہے یہ سفر قلب کی ،
ایک جسم سے دوسرے جسم تک سفر کی،
کہانی ہے یہ بدلے کی،
کہانی ہے یہ انتقام کی،
کہانی ہے یہ کچھ پاکر کھونے کی ،
کہانی ہے یہ سب پاکے بھی ادھورے رہنے کی ،
کہانی ہے یہ رازِ قلب سے صدائیں قلب کی ،
کہانی ہے یہ قلب والوں کی ۔