Poetry Collection by Afeefa Azam

Ask for More Information

Poetry Collection by Afeefa Azam

!غمِ دل
تو نے کیا کیا اے دل میرے
بسایا تھا جسے خوابوں میں میں نے
کیوں وہی خواب توڑ گیا؟
ساتھ چلنے کے کے جو وعدے کئے تھے اس نے
کیوں وہ وعدے توڑ گیا؟
!غمِ دل، غمِ دل
!تو نے کیا کیا اے دل میرے
خطا کیا ہے میری ذرا بتا دے
کوئی تو وجہ دے چھوڑ جانے کی مجھے
راستہ کیوں ہے یہ بدلا تونے؟
کیوں یہ منزل بھی بدل دی تم نے؟
اشک کیوں دے گۓ تم مجھ کو؟
!جب تم ہی میری مسکرانے کی وجہ تھے
غمِ دل، غمِ دل
!تو نے کیا کیا اے دل میرے
وفا ہی تو کرتی رہی میں تجھ سے
!کرتی رہی تیری باتوں پر یقین
ہاتھ میں ہاتھ تھامے تیرا بنتی رہی کئ خواب
بند آنکھوں سے تصور میں دیکھتی رہی تجھ کو
بن بتاۓ جو تم گۓ تو ٹوٹ سی گئی میں
Iیہ کیسےدل کرچیں کرچیں کر گئے تم
پھر بھی یادوں کو تیری دل سے لگایا میں نے
غمِ دل، غمِ دل
!تو نے کیا کیا اے دل میرے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Poetry Collection by Afeefa Azam”

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Open chat
Hello 👋
How can we help you?