Novels

Deepak Sari Rain Jale

ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو زندگی میں محبت کی اہمیت سے انکاری نہیں تھی یا محبت کرنے والوں کی اس کے دل میں قدر نہیں تھی، ہاں مگر یہ ضرور تھا کہ راہ حیات میں ساتھ چلنے والے ہمسفر کے لیے اس کے دل نے ایک پیکر تراش رکھا تھا – ایسا انسان جو اپنے عمل سے محبت کا اظہار کرنے والا ہو، جو جذبات کے ہاتھوں مات کھانے کے بجائے کچھ کر گزرنے کا عزم رکھتا ہو پھر یوں ہوا کہ اسے ایسا شخص مل بھی گیا مگر

Piyaam e Eid Baad Saba Laai Hai

عید کے خوبصورت لمحوں کو مزید لطف عطا کرنے کے لیے ایک ایسی تحریر جو ہمیں خواہش سے تقدیر کے فیصلے تک کا سفر کرنے والے ایک ایسے مسافر کی داستان سناتی ہے جس نے سنگ میل کو منزل سمجھ لیا تھا مگر کاتب تقدیر نے اس کے لیے کچھ اور لکھ رکھا تھا ۔۔۔

Masiha e Qalb Part 2

زندگی میں کچھ خواہشیں کچھ چاہتیں چند واقعات کی نظر ہو کر حسرت بن کر رہ جاتی ہیں۔۔کہانی کرداروں کی جستجو اور چاہتوں کے گرد گھومتی نظر آتی ہے، جو کسی نہ کسی مقام پر پوری ہوتی ہیں یا دل میں دبی حسرت ہو کر رہ جاتی ہیں۔۔

Tu Zaruri Part 3

تو ضروری”  کہانی ہے ایک ایسی دوستی کی  جس میں محبت نے اپنی جگہ ایسے بنائی کہ خود کردار بھی اس میں الجھ کر رہ گئے یہ کہانی ہے ایک ایسے خاندان کی جس کے ہر فرد میں آپس میں صرف محبت اور  خلوص کی گنجائش ہے مگر کہتے ہیں نہ انسان اپنی راہ خود چنتا ہے اور خاندان کا  ہر فرد مختلف ہوتا ہے اس کہانی میں جہاں ہر کوئی محبت میں قربان ہونے کو تیار ہے وہی ایک شخص اپنی حسد میں کسی کو بھی قربان کرنے کو تیار ہے ۔اس محبت اور حسد کی جنگ میں نقصان کس فرد کا کتنا گہرا ہوگا جاننے کے لئے پڑھیے ” تو ضروری”۔

Dewaane Part 7

کہانی میں آپ ملیں گے کچھ ایسے چلبلے کرداروں سے جو آپکے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دے گے ،
اس کہانی میں آپ ملے گے تین دوستوں سے جو کچھ زیادہ ہی پاگل ہیں اور ان کو سدھارنے والے بھی ان سے کم نہیں ہیں،
اس کہانی میں آپ ملیں گے ایک بدتمیز شاگردہ  اور انکے سلجھے ہوئے پروفیسر سے،ایک حکم چلانے والے باس اور انکی نافرمان سیکرٹری سے ،ایک کھڑوس ہیرو اور ان پر مرنے والی ڈبل کھڑوس ہیروئن سے اب انکی زندگی آپس میں کیسے الجھتی ہے  یہ جاننے کے لئے ناول سے جڑے رہیئے۔
1 503 504 505 601