کہانی ہے یہ چند کرداروں کی جن کو قسمت ایک راستے پر ساتھ لا کھڑا کرتی ہے اور پھر وہ ایک نئ منزل کی تلاش میں نکل جاتے ہیں ۔ کہانی ہے خودشناسی کی ، خود کو پہچاننے کی ، خود کو قبول کرنے کی ۔
کہانی ایسی لڑکی کی جو اپنے اچھے ہمسفر کے آنے کے خواب دیکھتی تھی پھر کسی سبب اس کی امید ٹوٹ جاتی ہے کوئی آتا ہے جو اس کی امید کودوبارہ سے جوڑتا ہے اسے یقین دلاتا ہے