Novels

Akhiri Gawah

کہانی ہے اپنے ضمیر کے پکار کی.
کہانی ہے عدل و انصاف پر سگے رشتوں کے ساتھ جنگ کی۔
گناہوں کے بعد پچھتاوے ساری زندگی ساتھ رہتے ہیں۔۔
کہانی ہے معاشرے میں پھیلے ایسے ناسور کی جس نے معصوم جانیں نگل لیں ہیں۔۔
کہانی ہے اُم نور اور صائم عدیل ملک کی پاک محبت

Akhri Khat

یہ چھوٹی سی کہانی آپ کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دے گی۔ہمارے یہاں محبت کا مفہوم کیا ہے اور اصل حقیقی محبت کسے کہتے ہیں۔اسے پڑھنے کے بعد آپ کو واضح فرق سمجھ آئے گا۔
اس میں موجود کرداروں کے درمیان آپ کو فیصلہ کرنا مشکل ہو جائے گا کہ کون زیادہ اچھا انسان ہے۔اور میں یہی چاہتی ہوں۔آپ کو کچھ دشواری پیش آئے تا کہ جب آپ فیصلہ کر لیں تو آپ جان جائیں کہ آپ محبت کے کس مقام پر ہیں۔

Aks

کبھی دیکھا ہے کوئی ایسا خوفناک شخص جو صدیوں سے سو رہا ہو اور اچانک بیدار ہو کر آپ کے خوشحال ملک کو تباہ کرنے اور کسی ایسی چیز کا بدلہ لینے کے لیے آتا ہو جو اس کی اپنی غلطی ہو

Aks e Darough by Uswa Ishtiaque

عکسِ دروغ
کبھی جو سچ لگے، وہ صرف ایک فریب ہو اور کبھی جو جھوٹ کہلائے، وہی اصل حقیقت بن جائے۔
یہ کہانی صرف محبت کی نہیں، بلکہ ان رشتوں کی ہے جن میں اعتماد بھی ہے، بےوفائی بھی۔
جہاں ہر کردار کے پاس ایک چہرہ ہے… اور اُس چہرے کے پیچھے ایک چھپا ہوا راز۔
“عکسِ دروغ” ایسے کرداروں کا سفر ہے،
جو سچائی کی تلاش میں جھوٹ کی گہرائیوں میں اتر جاتے ہیں۔
کہیں محبت روشنی بنتی ہے، اور کہیں فریب اندھیرا۔
یہ ناول جذبات، رشتوں، قربانیوں اور رازوں کا ایسا امتزاج ہے
جو قاری کو ابتدا سے انجام تک جکڑ کر رکھتا ہے۔
یہ زندگی جیسے پلوں کا عکس ہے
کبھی نرم، کبھی تلخ… اور کبھی مکمل خاموش

Aks e Rawa

“یہ کہانی ہے میشا مصطفی کے عمر فاروق کی یہ کہانی ہے عمر کے ایک پراسرار راز کی تلاش میں میشا کو انکے پرانے ویران فارم ہاؤس لے جانے کی ۔۔۔۔۔۔۔، جہاں وہ ایک دوسرے کو سمجھتے ہے ۔۔۔۔۔یہ  کہانی ہے پراسرار عجیب واقعات کی ۔۔۔۔۔یہ کہانی ہے سایہ دار فام ہاؤس کی۔۔۔۔۔ ۔ یہ کہانی ہے ایک  آدمی کے حسد میں کیے گئے کالے جادو کی۔ ۔۔۔۔۔ جو جادو ایک خوشحال خاندان کی بربادی کا باعث بنتا ہے۔۔۔۔ ، لیکن آخرکار بڑائی کا خاتمہ ہوتا ہے۔۔۔۔ اور خوشیاں دوبارہ واپس آتی ہیں۔ “
1 32 33 34 594