Novels

Marwareed

یہ کہانی ہے میں پر ہم کو ترجیح دینے والوں کی۔ ایسے لوگ عظیم ہوتے ہیں اور عظمت ہر کسی کی میراث نہیں ہے۔
وہ جو صابر رہتے ہیں ہر حال میں
وہ جو سچے ہوتے ہیں اپنے سفر آغاز میں۔
یہ وہ داستان ہے جو اداس روح کو تھوڑی خوشی دے اور روتے ہوئے کو ہنسا دے۔
شادان، ابراھیم، داریا مہوا، زنجبیل ، عالیار ، حکمت علی،سونا ،انصر یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے بہت کچھ کھویا ہے لیکن پھر بھی مروارید بننے کا سفر نہیں چھوڑا۔
پتھروں سے بھری اس دنیا میں نایاب بننے والوں کی کہانی۔

Maseeha by Harmein Siddiqui

یہ کہانی ہے سمگلر موسی بلوچ کی جو اپنے لوگوں کے لیے مسیحا ہے اور دشمنوں کے لیے قہر۔۔۔۔
یہ کہانی ہے مہر بلوچ کی سمگلر موسی کے ساتھ دشمنی کی،
 بتول بلوچ کے انتقام کی، یہ کہانی زہرا اور عیسی کے ادھورے عشق کی داستان ہے

Mashal e Raah by Tehseen Asghar

یہ کہانی ہے فلسطینی بیٹی کی جو قربانی دینے کے لئے سرگرداں ہے، ایک بہن کی جس نے اپنا بھائی اپنی آنکھوں کے سامنے کھویا ۔۔۔۔۔۔ یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو اللّه کی طرف سے چن لیا گیا ان لوگوں کی آہو پکار خود محسوس کرنے والا ۔۔۔۔۔
1 319 320 321 595