یہ کہانی ہے ٹوٹے ہوۓ رشتوں کی, چند یونیورسٹی فیلوز کی اور ایک ان چاہے رشتے کی. یہ کہانی ہے بہادر نقابی لڑکی کی کیونکہ بہادر وہ نہیں ہوتے جو ڈرتے ہی نہیں ہیں بلکے وہ ہوتے ہیں جو ڈر کے باوجود سر نہیں جھکاتے. ایک بزدل لڑکے کی کیونکہ با ادب لڑکے اس دنیا میں بزدل ہی کہلاتے ہیں.
ان چھ دوستوں کی کہانی جو ہر وقت ایک دوسرے سے لڑتے جھگڑتے تھے لیکن ایک دوسرے کے بغیر رہ بھی نہی سکتے تھے اور وہ پاک محبت جسے تین اشخاص نے اللّٰہ پر بھروسہ کرکے سب کچھ اسی پر چھوڑ دیا تھا اور اختتام میں وہ انکے نصیب میں لکھ دی ہی گئیں.. پاک اور دوستوں کی محبتوں کا وہ سفر جو اختتام میں ایک بہترین انجام کو پہنچا
Ye Kahani hai khoya hoye Rishton ki, Anjaan logon ki muhabbat ki. Or is maashare ki jahan log apni ana’on ko uncha rakhte hain or apne rishton ko bhool jate hain.
یہ کہانی ہے احساسات اور رشتوں کی. یہ داستان حرصو حوس کی ہے جو انسان کو اندھا کر دیتی ہی. یہ کہانی ایک جھوٹ کے سبب شروع ہوتی ہے جو کئی خوشیاں نگل لیتا ہے. اس کہانی میں بظاہر جو نظر آ رہا ہے وہ ہے نہیں. اور جو نظر نہیں آرہا وہی اصل حقیقت ہے.
انتقام کی آڑ میں کسی اپنے کو برباد کر دینے ،
اور اپنوں کے ہاتھوں اعتبار و محبت کے قتل کی داستان۔
دلوں اور رشتوں کے ٹوٹ کر بکھرنے،
اور پھر نئے سرے سے جڑنے کی داستان۔
اپنوں کے غیر ہو جانے،
اور اجنبی سے ہمسفر بن جانے کی داستان۔
اللہ پہ مکمل اعتقاد ،
اور اس ذات کی رحمتوں کے نزول کی داستان۔
ایک ایسی لڑکی پر مبنی کہانی جس کو اپنی دوستوں کی باتوں پر عمل کر کے اپنے لئے ایک راہ اختیار کرنی ہے. یا سہی یا غلط. یہ کہانی معاشرے کی باتوں کو مدنظر رکھتے ہوے لکھی گئی ہے. اس میں معاشرے کی برایوں کو بھی بیان کیا گیا ہے. اور وو لڑکی ان برائیوں میں کیسے گرے گی اور پھر کیسے بچتے بچاتے سیدھی راہ اختیار کرے گی۔۔