Daher e Aseer Episode 4 by Aqsa Malik
کہانی ہے دہر اسیر کی ۔ ہر اس شخص کی کہانی جو وقت کا قیدی ہے ۔ ہر وہ شخص جو اپنے دہر کا اسیر ہرہے ۔ اگر آپ بھی اپنے ماضی میں پھنسے ہوئے ہیں تو یہ کہانی آپ کے لئے ہے ۔
Dakhbatan Fazal
یہ کہانی ہے پیار سے عشق تک کی عشق سے سکون تک کی ایسی کہانی جو عشق کے ع سے عشق کے ق تک سکون اور اعتبار سے گندھی ہیں
Daldal ka dalan
ہر اُس دھڑکتے دل کے لئے جو دلدل کے دالان میں دھڑکتا ہے ،مگر محتاط رہتا ہے ،اپنی دھڑکن کو آگ کی چنگاریوں سے محفوظ کر لطیف رکھتا ہے،دارِ فُرقت پہ اپنے دالان سے باہر نکلنے کا راستہ پا لیتا ہے اور دانش عمل بننے کی تگ و دو کرتا ہے ۔۔۔۔۔
دھڑکتے دل کی دھڑکن کو سنتے ہیں ۔۔۔۔۔
Dalgeer e Takaf
داستان ہے معاشرے میں وجود پاتے ایک المیے کی، داستان ہے ایک خاندان کی، ، داستان ہے معصوم بچوں کے دماغوں کی، داستان ہے نشوونما پاتے نوجوان کی
Damangir by Minza Hassan
یہ کہانی ہے قسمت سے لڑتے منزلوں کو حاصل کر لینے کی۔۔کہانی ہے طویل سفر انتظار کے بعد محبت میں دامنگیر ہونے کی۔۔کہانی ہے ترک خواب ، ولی ارض، ملزم موت کی۔۔
Damini Aseer
یہ کہانی ہے محبت کے ایک خوبصورت سفر کی۔
آزمائش میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے والوں کی ۔۔۔
یہ کہانی ہے ایسے شہزادوں کی
جو اپنی شہزادیوں سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔۔
اور ایسی شہزادیوں کی
جو اپنے شہزادوں کے بغیر اک پل نہیں گزارتیں۔۔
اس کا اختتام اک نئی داستان کا آغاز ہے
کیوں کہ۔۔
”محبتوں کا کبھی اختتام نہیں ہوتا“
Damini Aseer Episode 1

Damini Aseer Episode 2

Dar e Yaar se Dill e Yaar Tak
یہ کہانی ہے شک اور بھروسے کے بیچ میں ڈولتے رشتے کی۔۔یہ کہانی ہے ارحان کے من چاہے رشتے کی۔۔یہ کہانی ہے ہاتھ تھام کر امید کی راہوں پر سفر کروانے والوں کی۔۔یہ کہانی ہے پیار محبت کے دعوں کی۔۔انسان اور اللہ کی محبت کے بیچ فرق کی۔۔یہ کہانی ہے اپنے ہمسفر کو اپنی محبت میں باندھنے کی۔۔
Darakhshan Hai Hayat
Dard Dill ka Sawera Episode 1 to 4
Dard Dill ka Sawera Episode 11 and 12
یہ ناول ہے رشتوں کا محبت کا چاہتوں کا۔۔۔۔ایک لڑکی جس پر بے پناہ مشکلات آئیں مگر اس نے اللہ کی زات پر بھروسہ کیا اور وہ اس مشکل وقت سے نکل آئ ایسے لڑکے کی داستان جو بچپن سے ایک شوخ سی لڑکی کا دیوانہ ہے۔۔۔ایک ایسی لڑکی جو ایک محرم کی محبت میں گرفتار ہو جاتی ہے اور کچھ گناہ کر بیٹھتی ہے۔۔۔مگر کیا کبھی توبہ کا دروازہ بند ہوتا ہے۔۔۔کبھی نہیں۔۔۔کچھ عشق مجازی اور عشق حقیقی کی ملی جلی کہانی۔۔۔۔
Dard Dill ka Sawera Episode 13 &14

Dard Dill ka Sawera Episode 15 & 16